:grin: :grin: :grin:
نہیں میں تو گھر پر ہی تھی اور اللہ کا شکر ہے کہ جتنی بھی بارش ہوئی ہمارے علاقے میں پانی جمع نہیں ہوا شاہ فیصل تو کافی بڑا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میں خود پورے شاہراہ فیصل کی حالت دیکھ چکی ہوں یہ شہر کی سب سے مصروف اور اہم شاہراہ ہے مگر پھر بھی وہاں بے انتہا پانی جمع تھا۔ ابھی...