نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بس گزر گیا:rolleyes:
  2. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    بھائی آپ زین کی سائڈ کیوں لیتے ہیں :shameonyou: :shameonyou: :shameonyou:
  3. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    مجھے بولو میں آرام ہی آرام کروں:rollingonthefloor:
  4. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    چلیں یہ بہت ہی اچھی بات ہے اپنے گھر سے بڑھ کر کوئی جگہ نہیں ہوتی۔ اللہ کریں آپ خیریت سے پہنچ جائیں:) میں تو اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
  5. ملائکہ

    جیولری سیٹس

    بک ہوگئی ہے ساری:heehee::heehee:
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام تمھیں چین نہیں ہے کیا پھر آفس پہنچ گئے:confused: :confused: وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوات پہنچ گئیں یا ابھی بھی السلام آباد میں ہیں؟
  7. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    معلوم نہیں:idontknow:
  8. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میرے کالج تو شروع ہی نہیں ہوا ابھی البتہ کوچنگ جا رہی ہوں:)
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم میں آئی ہوں:party:
  10. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    ۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔ (یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں) سب سے پہلے تو انھیں ون اردو پر دیکھا تھا اور خوش آمدید بھی کہا تھا پھر وہاں پتہ نہیں انکا کوئی جھگڑا ہوا مجھے صحیح سے معلوم نہیں...
  12. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    لگتا ہے مجھے بھی بتانا پڑے گا بڑے بھائی کا دھاگہ ہے یہ تو:)
  13. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  14. ملائکہ

    جیولری سیٹس

    ایسا کریں سب مجھے دے دیں:grin:
  15. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    بادل ہیں اور ہلکی دھوپ:)
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہی ہی ہی مجھے پتہ تھا مذاق کررہی تھی میں:grin: لگتا ہے بہت گرمی ہے وہاں جبھی مجھ بیچاری بچی پر اتر رہی ہے:worried:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    جاؤں کیا :confused: :confused: :grin: :grin: :grin: :grin: ابھی تو آئی ہوں:party:
Top