کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

شمشاد

لائبریرین
یہ امین بیچ میں کہاں سے آ جاتا ہے۔ وہ صرف فہیم ہیں۔

اور مخدوم امین فہیم میں اتنی ہمت نہیں کہ الگ سے پارٹی بنا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو کسی سیاسی جماعت میں شامل ہو جائیں، ہو سکتا ہے الیکشن میں حصہ لینے کا موقع مل جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بادل کا تو نام و نشان نہیں ہاں دھوپ بہت کڑاکے کی ہے۔

اس دھاگے کی رونق تو بالکل ہی کم ہو گئی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top