ایک دفعہ کوئی کان سے پکڑ کر جب اُٹھا دے نا تو فجر کی نماز تو کیا ساری نمازیں کمپلیٹ ہوجاتی ہیں :p:rollingonthefloor:شرط صرف یہ ہے کہ کان کے ساتھ آواز بھی رعبدار ہونی چاہیئے ہی ہی:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
افف انکل کتنی زور کا مارتے ہیں آپ دن میں ستارے نظر آ جاتے ہیں :cautious: بچوں کو ایسے مارتے ہیں بھلا :(:( مجھے مشکل لگتا ہے نا اردو لکھنا انگلش زادا ایزی لگتی ہے نا لکھنا :(
ہی ہی ہی محب بھائی لگتا ہے آپ اپنا ایکسپیرئینس شو کر رہے ہیں :rollingonthefloor:کیا بہت ڈانت پڑی تھی آپکو :battingeyelashes:یہ روئے سخن کیا ہوتا ہے ویسے :nerd: