جی محب بھائی ۔۔ ہر لڑکی کو آنٹی کو لیکن آپ لوگوں میں انکل تو کسی کو بھی نہیں کہا۔۔۔ کیا یہ اوپن کنٹراسٹ نہیں :p ۔۔اس سے اندازہ لگا لیں یہ منا کتنا گھنا ہے :rollingonthefloor:
وہ کھانے جنکو کھا کر آپ بور نہیں ہوتے ؟
کون سے ورڈز اپنی باتوں میں زادا یوز کرتے ہیں ؟
زندگی کا سب سے بیوٹیفل ڈے؟
دو مویز جو بار بار دیکھی ہوں ؟
غصے مین کیا کرتے ہیں؟
کن دو باتوں سے در لگتا ہے ؟
دو ایسے لوگ جن پر انڈے ٹماٹر پھنکنے کو دل کرے:biggrin:
کن مممالک کی ترقی سے متاثر ہین ؟
والیدین کی...
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وہ تو بھول گیا اب :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: