نتائج تلاش

  1. عینی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    حلوہ کا موڈ ہورہا ہے ۔۔کس کس نے کھانا ہے ہاتھ اوپر :p
  2. عینی شاہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    تو اس میں کیا ہے سب کو پتہ ہوتا ہے اپنی عادتوں کا :rolleyes:اپکو بتانا اچھا لگا یا عادتیں :) تھینکس آپی
  3. عینی شاہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    کون کون بنا ہے بےچارہ مجھے لست بتائین نا اپ ذرا :daydreaming:
  4. عینی شاہ

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں - 1

    باقی تو سب فٹ ہے لیکن مٹھائی والی بات سے ایگری نہیں کرتی انکل وہ اتنی کہاں کھائی جاتی ہے بھلا باقی دودھ تو ویسے ہی میرا فیورٹ ہے اور فروٹس کو کھانا تو مہرے بائیں ہاتھ کا کام ہے بس :biggrin:
  5. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم تو آل:) سبھی کیسے ہیں؟ عینی تو بلکل ٹھیک ٹھاک ہے :):):)
  6. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    ہیلو انکل کیسے ہیں اپ؟ ایک اور کام بھول گے آپ مجھے ڈانٹ کھانا بھی اتا ہے اب یہاں بھی زور کھانے پر ہی ہے ہی ہی ہی :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. عینی شاہ

    سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

    منصور بھائی جو اپنی تعریف کرتے ہیں انکو کیا کہتے ہیں بھلا ہی ہی ہی :rollingonthefloor:
  8. عینی شاہ

    سلف میڈ۔۔۔ چاکلیٹ کیک

    کیا کوئی نہیں مجھے کیک کھانا ہے بس :D
  9. عینی شاہ

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    وعلیکم سلام تراب بھائی ۔۔شکریہ :) انکو بھی آپ خود ہی سرچ کر لیں نا ہاہاہاہہا:rollingonthefloor:
  10. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اوکے سیم ہئیر :) تراب بھائی :)
  11. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو ابھی ائی ہوں ۔۔اتی پرانی تو نہیں ہوں تراب بھائی :) اپ جا کرسرچ کریئے اور مجھے ویلکم کریں جلدی سے :)
  12. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بات ہے :):):)
  13. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    وہ تو مجھے نہیں دینا آتا :( آپ کو سرچ کرنا پرے گا :)
  14. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو کیسے ہیں سب لوگ بھابی جان اور ہماری فریحہ گڑیا رانی :) انکو ہمارا پیار دیا تھا یا بھول گئے آپ :):)
  15. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    جی کیا جیو پر آئے گا میرا انٹرویو :rolleyes:پھر تو ضرور کریں آئی ائم ریڈی :p
  16. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھا یس وقت اپ کے پاس رات کے 2:44 ہیں نا سعود بھائی جان :) اور اپ ابھی تک سوئے نہیں :) بری بات :)
  17. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔اور جب کوئی حال پوچھے تو یہ نہیں کہتے تراب بھائی ۔۔کہتے ہئں کہ میں ٹھیک ہوں یا اچھا ہوں :):)
  18. عینی شاہ

    محفل کی بارہ دری

    سب کو السلام علیکم :) کیسے ہیں سب ؟
Top