زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میں بھی یہی عرض کر رہا ہوں کہ مرکب نہیں بلکہ سطر ہے کیونکہ پورا جملہ ہی بن گیا ہے ناں "مت شیر بن"
محمد عبدالرؤوف
Post #5,436
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ مرکب کہاں یہ تو پوری سطر ہے :)
محمد عبدالرؤوف
Post #5,431
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بے چارہ مسکین سا مفرد لفظ ہے۔ ذرا ذہن دوڑائیں کہاں تک یہ لفظ بچ پائے گا
محمد عبدالرؤوف
Post #5,428
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مفرد ر ا ا و ہ ہ ن خ
محمد عبدالرؤوف
Post #5,426
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یا حیرت
محمد عبدالرؤوف
Post #5,424
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نیم برشت؟ اگر دیئے گئے ہنٹ اور کم حروف کے لفظ اور لغت کا آسرا نہ ہوتا تو کم از کم میں تو کبھی پہنچنے والا نہیں تھا
محمد عبدالرؤوف
Post #5,421
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
اچھا اب ہنٹ دو :angry2:
محمد عبدالرؤوف
Post #5,419
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
حرف "ر" کی ایک پوزیشن پیچھے کر دیں تو رشوت خور کا بیٹا بن جائے گا :LOL::LOL:
محمد عبدالرؤوف
Post #5,416
جون 3، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
3421 2143 1234 4312
محمد عبدالرؤوف
Post #116
جون 2، 2021
فورم:
گپ شپ
تاش ہم کھیلتے رہے صاحب
:)
محمد عبدالرؤوف
Post #30
جون 2، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
تاش ہم کھیلتے رہے صاحب
عرفان سعید اس لڑی میں بے چارے شادی شدوں کو تڑپتے دیکھ کر علامہ کا ایک مصرع بے اختیار ترمیم شدہ زبان پر آیا "دل سے جو "آہ" نکلتی ہے اثر رکھتی ہے" :)
محمد عبدالرؤوف
Post #26
جون 2، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
تاش ہم کھیلتے رہے صاحب
بہت خوب عرفان بھائی بھلا ہو محمداحمد اور محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا جو کتھارسس کا وسیلہ بنے :LOL::LOL:
محمد عبدالرؤوف
Post #5
جون 2، 2021
فورم:
مزاحیہ شاعری
آئیں گپ شپ کریں
کیا مطلب بھئی؟؟؟ شاعر ایسے بنتے ہیں کیا؟ :disapointed:
محمد عبدالرؤوف
Post #2,754
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دوبارہ جا کر وہی مراسلہ ذرا غور سے دیکھیں کہ کس کا مراسلہ تھا
محمد عبدالرؤوف
Post #2,735
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کس پر؟
محمد عبدالرؤوف
Post #2,718
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
عِملا درسط قرطے قرطے قہیں عاپ قا عِملا خاراب نا حو جاعے :p:LOL::LOL:
محمد عبدالرؤوف
Post #2,716
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آج کل وہ ارطغرل غازی بنی ہوئی ہیں یعنی صرف بایاں ہاتھ چلتا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #2,710
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دھیان کیجیے، یہاں پر دونوں کے سر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #2,707
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کاش کہ آپ بیتی ہوتی، مار سے تو بچ جاتا
محمد عبدالرؤوف
Post #2,702
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہمارا ایک کلاس فیلو تھا جو دوسرے طالب علموں کو پٹتا دیکھ کر دھاڑیں مار مار کے روتا تھا اور اس وجہ سے وہ اکثر بچ بھی جاتا تھا :LOL:
محمد عبدالرؤوف
Post #2,697
جون 1، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top