نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    یاسمین بہن کے ہاتھ میں ایک ہتھوڑا بھی ہے، دھیان کیجیے گا
  2. محمد عبدالرؤوف

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    پیارے کھلاڑیو آپ دوستوں سے بنتی کی جاتی ہے کہ کھیل والی لڑی میں صرف کھیل کا جواب ہی دیں باقی کوئی بھی گپ شپ کرنی ہے یا کوئی الجھن ہے تو اس لڑی میں تشریف لائیں یہ لڑی اسی لیے دوستوں کے لیے بنائی گئی ہے، امید ہے تعاون فرما کر کھیل کا لطف دوبالا کریں گے
  3. محمد عبدالرؤوف

    تجرباتی کھچڑی کے بارے مشورے اور مصالحہ جات

    عبدالقدیر بھائی آپ شعیب اختر نہ بنیے ناں :) ذرا سانس لے لیں، ایک ایک کر کے سوال کیے جائیں نہیں تو آدھے سوالات تو یونہی ہوا میں چلے جائیں گے
  4. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    اک خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج کیا کلی کوئی گلشن میں چٹکی ہے آج حسرتِ مرگ تھی یا پیامِ حیات ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج دھول اڑاتی زمیں بھی مہکنے لگی ابر بن کر کوئی آنکھ برسی ہے آج اک قیامت بپا آسمانوں پہ ہے آہ کوئی سرِ عرش پہنچی ہے آج خرچ جتنا کیا تھی وہ تیری متاع یہ ہے اوروں کا جو...
  5. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    آپ کی پسندیدگی اور آراء دونوں میرے لیے بہت قیمتی ہیں پہلے میں مطلع میں "اٹھی" لفظ لایا لیکن عروض ڈاٹ کام سے مجھے تلفظ کا دھوکا ہوا تو اسے ترک کر دیا کیونکہ وہاں پر 21 وزن آ رہا تھا، اور چٹکنا بھی اچھا مشورہ ہے پہلے برکھا کی جگہ لفظ بادل لگایا ہوا تھا لیکن برکھا مجھے پرکشش لگ رہا تھا شاید وہی...
  6. محمد عبدالرؤوف

    تجرباتی کھچڑی

    دھیان کیجیے گا، کہیں بھولے سے جیب میں سے لائیٹر نکال بیٹھے تو چوری پکڑی جائے گی
  7. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    سوال زبردست رہا اور ہمارے شرکاء نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا سب کے لیے شاباش اور ڈھیروں داد
  8. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    خود کلامی: یہ کون سی ایسی "عنقا بیگم" ہیں جو دیومالائی بھی نہیں :thinking:
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یا پھر آپ نے جان بوجھ کر شرارت کی ہو گی:)
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ پاک سب کو ایمان کی دولت سے ہمیشہ نوازتا رہے، مجھے یقین ہے عرفان بھائی ناراض نہیں ہوئے ہوں گے، ویسے بھی یہاں پر بس یہی چاہتے ہیں کہ خوش گپی کا کوئی موقع ضائع نہ جائے
  11. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    اشرف علی بھائی ٹوٹی پھوٹی کاوش پسند کرنے کے لیے ممنون ہوں
  12. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    یہاں پر انکل گوگل کے معاون ہونے کی وجہ سے سوالات میں کمی کی گئی ہے، یا آپ ایک مرتبہ کھیل کر دیکھیں تو اپنے تجربے سے آگاہ کریں کہ پندرہ سوالات مناسب ہیں یا بیس ہی رکھے جائیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    عظمتِ بندۂ خاکی کا میں منکر تو نہیں

    بہت خوب ریحان بھائی اچھے شعر ہیں احسن بھائی کا مشورہ مان لیں تو بہتر سے بہترین ہو جائے گا :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    سید عاطف علی تشریف لائیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    ایسٹ انڈیا کمپنی :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ف ک ہ م
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    علی گڑھ والو رحم۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے مجھ کند ذہن کو بوریا بستر لپیٹ لینا چاہیے :thinking:
  18. محمد عبدالرؤوف

    اصلاح فرمائیں: ایک بلبل قفس میں جو چہکی ہے آج

    بہت بہتر استاد صاحب، شکریہ
Top