نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    وقار بھائی آپ دوبارہ ریکارڈ چیک کریں آپ بھول رہے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    کھیل کھیلنے والوں کو جواب صرف " ہاں یا نہیں " میں ہی ملے
  3. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    مکالماتی گروپ بھی بنایا گیا ہے آپ وہاں پر اپنا تجویز کردہ سوال دے دیا کریں
  4. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    آپ کوئی اچھا سا سوال تجویز کر دیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    بوجھو تو جانیں

    جی ہاں، کھیل کود سے ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اب آپ سے زیادہ کامیاب لڑی باز کون ہو سکتا ہے :)
  7. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ابھی میں تو آفس میں ہوں اور مہینے کی آخر کی وجہ سے مصروفیت قدرے زیادہ ہے اس وقت میں تو محفل کی کارروائی دیکھنے آ گیا تھا :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    بہتر آپشن ہے
  9. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    جی ہاں، ویسے تو یہ کھیل ماہِ تاسیس کے لیے مختص کیا ہوا ہے اب ایسا کرتے ہیں کہ ابھی تک جو خاکہ تیار ہوا ہے اس کے مطابق "بوجھو تو جانیں" میں تجرباتی طور پر کھیل شروع کر لیتے ہیں کھیل میں جو نقائص ہوں گے اس کا بھی پتہ چل جائے گا اور پھر اس میں جو کم یا زیادہ کرنا ہو گا وہ آسانی سے ہو جائے گا
  10. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یقیناً پھر تو جیت بوجھنے والوں کی ہوئی ناں سیدھی سی بات ہے کہ جیسے دو ٹیموں کا میچ ہو رہا ہے اس میں سے جس نے ہدف پورا کیا وہ جیتا دوسرا ہارا
  11. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اس ٹیم میں محمد خلیل الرحمٰن بھائی کو تو ضرور ہونا چاہیے
  12. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    سید عمران بھائی آج دکھائی نہیں دے رہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    الف عین یا استاذی آپ کھیل کا حصہ بننا چاہیں گے؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    یاسر شاہ آپ کہاں ہو بھائی؟؟
  15. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    La Alma بہن آپ بھی آ جائیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    فہد اشرف آپ بھی تو حصہ لیں نا۔۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    سب کھلاڑیوں کی جیت کا انعام اسی سے لینا پڑ جائے گا
  18. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لیکن ابھی حصہ لینے والے نامزد ہو جائیں باقی کا بھی فائنل کرتے ہیں
  19. محمد عبدالرؤوف

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    میرے خیال میں دو گروپ بنانے چاہیئیں
Top