اب ان شاءاللہ مل گئے ہوں گے، پہلے تو کھلاڑیوں کا تعین ہو جائے پھر سوال پوچھنے والوں کا گروپ تشکیل دے کر ایک مکالماتی (پرائیوٹ مسیجز کے لیے) گروپ تشکیل دیا جائے گا جس میں کون سا سوال پوچھا جانا چاہیے یا پھر کھلاڑیوں کے طرف سے مقرر کردہ سوالات (جیسا کہ کسوٹی میں بیس سوالات کی اجازت ہوا کرتی تھی) میں...