نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی سب کچھ اگر گل یاسمیں کا کہا ہو گیا تو پھر آپ کا جواب کیا ہوا؟ :LOL::LOL:
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :LOL::LOL: اچھا اب یہ نیا لفظ دیکھتے ہیں پہلے کون بوجھتا ہے
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کہاں؟؟؟ آپ نے تو عاطف بھائی کی نقل ماری ہے
  4. محمد عبدالرؤوف

    تجرباتی کھچڑی

    ہم اس کے مفاہیم سے نا بلد کیا جملہ بنائیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ر ن ب م ن ی ز ا ا ی
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گھر سے دو کلومیٹر کے فاصلے پر تھا
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب تو گھر پہنچ چکا ہوں
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غلطی ہو گئی سرکار، بس ایک نظر دیکھا تھا جب ٹریفک لائٹ پر گاڑی رکی ہوئی تھی
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل درست، آئندہ سے نہیں کروں گا
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن عاطف بھائی نے ہمارا مراسلہ پھر بھی پکڑ لیا
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ڈرائیو کرتے ہوئے جو پہلی نظر میں سمجھا وہی ارسال کر دیا پھر اچانک خیال آیا غلط ہے تو مراسلہ ہٹا دیا
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد ر ق ا و ف ل ذ ا
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا ہوا احباب کہاں گم ہیں، عاطف بھائی کے ہنٹ کے باوجود کسی نے نہ بوجھا۔ میں تو بوجھ چکا تھا لیکن ارسال نہیں کیا نعرہء حیدری
  14. محمد عبدالرؤوف

    "یاوہ گوئی" کو ختم کرنے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ مارشل لاء نافذ کیا جائے جس ممبر کا مراسلہ مدیران...

    "یاوہ گوئی" کو ختم کرنے کا ایک آسان حل یہ ہے کہ مارشل لاء نافذ کیا جائے جس ممبر کا مراسلہ مدیران کے مطابق محفل میں نہیں ہونا چاہیے مراسلہ حذف اور ممبر کو معطل کر دیا جائے، بس دو دنوں میں پچانوے فیصد فعال ممبران سے محفل کو چھٹکارا مل جائے گا پھر جب ہفتوں میں کوئی ایک آدھ مراسلہ محفل کی زینت بڑھائے گا...
  15. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    مذکورہ بالا مراسلہ تو جواب کا ہنٹ تھا
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ہ م م م ت ا
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ٹھیک ہے پیارے بھائی، اصل میں چھوٹا لفظ تھا اسی لیے پوچھ لیا فکر نہ کریں آئندہ احتیاط کروں گا
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پریشان ہون دی ضرورت نئیں، تسی سجے کھبے ویکھو لب جائے گا
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ بھی ڈھونڈو ناں! آپ کا ہاتھ باندھا گیا ہے دماغ تو نہیں
Top