نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مدحتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا

    تمام دوستوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  2. کاشفی

    منیر نیازی نظم - تو -منیر نیازی

    زبردست۔بہت خوب۔۔
  3. کاشفی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یوں نگاہوں ہی نگاہوں میں بہم ہو گفتگو میں سنوں اور تو سُنے، کوئی نہ بیگانہ سُنے (مسعود شاہد )
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    یوں نگاہوں ہی نگاہوں میں بہم ہو گفتگو میں سنوں اور تو سُنے، کوئی نہ بیگانہ سُنے (مسعود شاہد )
  5. کاشفی

    وہ برقِ ناز گریزاں نہیں تو کچھ بھی نہیں - روش صدیقی

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔!
  6. کاشفی

    امیر مینائی قاضی بھی اب تو آئے ہیں بزمِ شراب میں ۔ امیر مینائی

    بہت ہی خوب جناب سخنور صاحب۔۔شکریہ شریکِ محفل کرنے کے لیئے۔۔
  7. کاشفی

    وہ برقِ ناز گریزاں نہیں تو کچھ بھی نہیں - روش صدیقی

    غزل (روش صدیقی) وہ برقِ ناز گریزاں نہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شریکِ رگِ جاں نہیں تو کچھ بھی نہیں ہزار، دل ہے ترا مشرقِ مہ و خورشید غبارِ منزلِ جاناں نہیں تو کچھ بھی نہیں سکونِ دل تو کہاں ہے، مگر یہ خوابِ سکوں نثارِ زلفِ پریشاں نہیں تو کچھ بھی نہیں گذر چکی تری کشتی ہزار طوفاں سے...
  8. کاشفی

    امیر مینائی جب خوبرو چھپاتے ہیں عارض نقاب میں - امیر مینائی

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔۔مکمل غزل شریکِ محفل کرنے کے لیئے۔۔
  9. کاشفی

    ن م راشد بیکراں رات کے سنّاٹے میں - از ن م راشد

    عمدہ جناب سخنور صاحب۔۔! خوف دل میں کسی موہوم شکاری کا لئے ۔۔۔ہے شاید۔
  10. کاشفی

    امیر مینائی خیالِ لب میں ابرِ دیدہ ہائے تر برستے ہیں ۔ امیر مینائی

    واہ واہ ! بہت ہی عمدہ جناب ۔۔خوش رہیں۔۔
  11. کاشفی

    کھوگیا تیری چاہ میں ، مٹ گیا تیری راہ میں - شباب بدایونی

    غزل (شباب، بدایونی) کھوگیا تیری چاہ میں ، مٹ گیا تیری راہ میں پھر بھی ہوئی نہ قدر کچھ دل کی تری نگاہ میں دل نے یہ کہہ کے بارہا ہوش ہمارے کھو دئے کہئے تو کیا نظر پڑا یار کی جلوہ گاہ میں پرسش حال سے غرض؟ عذرِ ستم سے فائدہ؟ اب کوئی آرزو بھی ہو میرے دل تباہ میں دیکھ فریبِ التفات...
  12. کاشفی

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    جی اوکے بالکل صحیح محترم ۔
  13. کاشفی

    عدم مضطرب ہوں جلوہءِ اُمید باطل دیکھ کر - سید عبدالحمید عدم

    غزل (سید عبدالحمید عدم) مضطرب ہوں جلوہءِ اُمید باطل دیکھ کر لرزہ بر اندام ہوں بیتابئ دل دیکھ کر ناخدائے دل کو موجوں سے یہ کیسا ربط ہے ماہیء بے آب ہو جاتا ہے ساحل دیکھ کر وقتِ آخر ہم نہ ٹھہرے بارِ دوشِ دوستاں رُوح خوش ہے مرگِ غربت کا یہ حاصل دیکھ کر زعمِ عقل و فہم اِک نادانئ...
  14. کاشفی

    عدم رہرو اور رہزن - سید عبدالحمید عدم

    رہرو اور رہزن (سید عبدالحمید عدم) رواں ہیں رہروؤں کے قافلے صحرائے وحشت سے یہ کیسے لوگ ہیں لڑنے چلے ہیں دیو فطرت سے وہ ظُلمت ہے کہ ہیبت کا فرشتہ کانپ جاتا ہے وہ تاریکی ہے شیطانوں کا دل بھی خوف کھاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی سنسان تاریکی کے وسعت گیر دامن میں اسی سنسان خاموشی کے بے تنویر مسکن...
  15. کاشفی

    ماہر القادری تیغ پھر بے نیام ہو جائے - ماہر القادری

    شکریہ سخنور صاحب! شکریہ سید محمد نقوی صاحب!
  16. کاشفی

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    سخنور صاحب، محمد احمد بھائی ، وارث صاحب، فاتح صاحب آپ تمام محترم ہستیوں کو ہمارا پیش کیا ہوا کلام پسند آتا ہے۔۔ بخدا۔ واللہ ، یہ میرے لیئے کسی ایوارڈ سے کم نہیں۔۔اور یہی میرے لیئے کافی ہے۔۔خوش رہیں۔
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    محبت، عشق، یہ سب منزلیں ہیں راہِ عرفاں کی جسے سمجھے ہو دردِ دل حلاوت ہے وہ ایماں کی کتابِ عشق کا باب محبت جب سے کھولا ہے کتاب عقل زینت بن گئی ہے طاقِ نسیاں کی (تپاں)
Top