نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    اصل میں یہ فانٹ یونیکوڈ نہیں ہے۔ اس لئے شاید آپ کے بھی کام نہ آتا
  2. جاسم محمد

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتا
  3. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    یعنی فانٹ کا مسئلہ ہے۔ محمدی بھائی سے انڈیزائن کا فانٹ بمع متن لے لیں تو مسئلہ حل ہو جائے گا
  4. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    یہ من گھڑت بات ہے کیونکہ قادیانی خلیفہ کا دیگر مسلمانوں کی طرح آخری دم یہی یقین تھا کہ مشرقی پنجاب بھی پاکستان میں شامل ہوگا اور یوں ان کا قادیان بھارت میں شامل ہونے سے بچ جائے گا۔ اسی وجہ سے ان کو اپنی جماعت کا ہیڈ کوارٹر قادیان سے پاکستان میں چناب نگر (ربوہ) شفٹ کرنا پڑا
  5. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اسی لئے ریکودیک سے ابھی تک سونا نہیں نکل سکا :)
  6. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    وہ کشمیر کمیٹی کا واقعہ ہے جب علامہ اقبال نے خود قادیانیوں کے دوسرے خلیفہ کو اس کا صدر بنوایا تھا All India Kashmir Committee - Wikipedia
  7. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    آپ بھی کیا کریں صحت کیلئے مفید ہے۔
  8. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    قادیانی جماعت ممبران کے چندوں سے چلتی ہے جو کہ فی کس آمدنی کا کافی بڑا حصہ ہوتا ہے۔ جبکہ بلوچستان تو پاکستان کا غریب ترین صوبہ ہے جہاں قادیانیت پھیلا کر بظاہر اس جماعت کو کوئی فائدہ ہوتا نظر نہیں آتا
  9. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    آفیشل ویزہ۔ ویسے ایجنٹوں کو کہیں قیام کیلئے ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ بس کسی طاقتور ادارہ کی سرپرستی کافی ہوتی ہے
  10. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    میرے خیال میں اب ان کی ساری کہانی کھل گئی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق موصوفہ ۳۰ جون کو ویزہ ختم ہونے پر امریکہ واپس جا رہی ہیں۔ اور یہ سارے الزامات صرف بلیک میلنگ اور مال بٹورنے کی غرض سے لگائے ہیں۔ بہرحال اصل صورتحال ۳۰ جون کے بعد واضح ہوگی
  11. جاسم محمد

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    کیا ایسا صرف ایک فانٹ میں ہو رہا ہے؟ متبادل فانٹ میں کیسا رزلٹ ہے؟
  12. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ۲۴ مئی کو عید تھی۔ چیف جسٹس کی بیگم نے کپڑے خرید لئے۔ باقی قوم جائے بھاڑ میں
  13. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    مجھے سب سے مزاحیہ بات یہ لگی جب محترمہ نے محمد مالک کے شو میں انٹرویو کے دوران کہا کہ رحمان ملک نے میرا ریپ کیا اور پھر چپ کروانے کیلئے ۲۰۰۰ پاؤنڈ دیے جو میں نے رکھ لئے :) محمد مالک نے چونک کر پوچھا یہ کیسے؟ تو محترمہ نے بڑے اعتماد کے ساتھ جواب دیا کہ رحمان ملک کے ڈرائیور نے وہ پیسے گھر واپسی پر...
  14. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    محترمہ نے امریکی یونیورسٹیوں سے تین ماسٹرز کر رکھے ہیں۔ اتنی تعلیم کے بعد بھی اگر یہی کچھ ہی کرنا تھا تو بہتر تھا ان پڑھ ہی رہتی :)
  15. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پولیس کا عملہ۔۔۔
  16. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اپنے مذہب کی تبلیغ اور اس پر آزادی کے ساتھ عمل کرنا ہر مذہبی کا ایک جتنا حق ہے۔ شکر ہے افریقی ممالک اس حوالہ سے پاکستان کی طرح فی الحال امتیاز نہیں کرتے۔ نائجیریا میں بہت بڑی مسیحی کمیونٹیز بھی ہیں جن پر بوکو حرام جیسی مسلمان شدت پسند تنظیمیں حملے کرتی رہتی ہیں
  17. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ہو سکتا ہے۔ فی الحال تو سنتھیا کی کاروائی سے ساری درد اور تکلیف ان لبرل لفافوں کو ہو رہی ہے
  18. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    میرے خیال میں آپ کی معلومات آدھی درست ہیں۔ قادیانیوں کے لیڈر ہر سال پوری دنیا سے اکٹھے ہونے والے چندہ محصولات پر سب کے سامنے بریفنگ دیتے ہیں۔ اور اس کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی قادیانی جماعتیں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور چناب نگر (ربوہ) میں واقع ہیں۔ باقی افریقی ممالک والی معلومات بالکل درست ہیں
  19. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    ظاہر ہے ایک بیرونی مذہبی کمپنی جب کسی ملک میں اپنے پنجے گاڑ دیتی ہے تو وہ کسی اور بیرونی کمپنی کا مقابلہ کیسے برداشت کرلے؟ قادیانیوں کو اچھی طرح معلوم ہے کس جس طرح انہوں نے سادہ لوح افریقیوں کو قادیانی بنایا ہے، یہ تبلیغی جماعت والے اس سے زیادہ آسانی سے ان کو سنی مسلمان بنا دیں گے۔ اپنی کمپنی کی...
Top