نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    پاکستان میں پیٹرول سستا ہونا عوام کو مہنگا پڑگیا

    سراسر حکومتی نااہلی ہے۔ مجھے یاد ہے ۲۰۱۵ میں پاکستان میں تھا جب ن لیگی حکومت میں یہی بحران آیا ہوا تھا اور وہ بھی اس وقت کسی عسکری سازش پر سارا ملبہ ڈال رہے تھے Pakistan's fuel crisis
  2. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ایک تبصرہ نگار کہہ رہے ہیں کہ احتیاط کریں نہیں تو آپ کی جماعت کے جو دس بیس جیالے کارکنان رہ گئے تھے ان کو بھی یہ وائرس لے ڈوبے گا :)
  3. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    صحافی بھی۔۔۔
  4. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    ان افریقی ممالک میں قادیانیوں کی بہت بڑی بڑی جماعتیں، اپنے ہسپتال اور اسکول و جامعات ہیں۔ افریقی ممالک اس حوالہ سے پکے مسلمان ملک پاکستان سے بہت بہتر ہیں کہ وہ ریاستی جبر کی بجائے ہر مذہبی کمیونٹی کو آزادی کے ساتھ کام کرنے دیتے ہیں
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏زیادہ تر پاکستانی مستقبل میں اپنی سب سے بڑی اچیومنٹ یہ ہی بتا رہے ہوں گے کہ وہ تحریکِ انصاف کی حکومت میں بھی زندہ بچ گئے۔ :)
  6. جاسم محمد

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    آپ کی تمام باتیں درست ہیں اس لئے بظاہر کوئی اختلاف بنتا نہیں ہے۔ اس حکومت کی معاشی پالیسی پر کئی سوالیہ نشان ہیں۔ کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے جو اقدامات اٹھائے گئے ان سے پوری معیشت جو قریبا ۶ فیصد پر بڑھ رہی تھی یکدم ۲ فیصد تک بیٹھ گئی اور اب کورونا وائرس کی وجہ سے منفی ہو گئی ہے۔...
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پچھلی حکومتیں ہر گھر روزانہ1من آٹا 2کلو گوشت 10کلو دودھ5000نقد، گھومنے کیلئے مفت پٹرول دیتی تھی اور پھر خان کی حکومت آگئی۔ سب ختم ‏
  8. جاسم محمد

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    مشرف سے پہلے وہاں سیاسی جماعتوں پی پی پی اور ن لیگ کے کارکنان کا قبضہ تھا۔ اوپر سے سونے پہ سہاگا اس ملک کی عدالتیں جو صرف ایک ریکودیک کیس میں ملک کو ۶ ارب ڈالرز سے زائد کا ٹیکا لگا چکی ہیں نے اسٹیل ملز کی نجکاری روک دی۔
  9. جاسم محمد

    ای سی سی نے اسٹیل مل کے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری دے دی

    اس طرح تو جو اگلی اپوزیشن آئے گی وہ بھی یہی کرے گی اور پھر اگلی اپوزیشن اور یوں چل سو چل ہر دور میں ٹیکس پیئر کا اربوں روپے ضائع ہوگا۔ کہیں نہ کہیں تو اس سلسلہ کو رکنا ہوگا
  10. جاسم محمد

    جاسم کی فوٹوگرافی

    کل شام دریا کے پاس چہل قدمی کے دوران۔
  11. جاسم محمد

    متفق۔ حقیقی دنیا مادی ہی ہے۔ تخیلاتی دنیا بھی اسی مادہ یعنی دماغ سے پھوٹی ہوئی ہے

    متفق۔ حقیقی دنیا مادی ہی ہے۔ تخیلاتی دنیا بھی اسی مادہ یعنی دماغ سے پھوٹی ہوئی ہے
  12. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    اختر مینگل کا کیا سافٹوئیر اپڈیٹ ہو گیا ہے جو وہ اس وقت فوجی سول سلیکٹڈ حکومت میں اتحادی ہیں۔
  13. جاسم محمد

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    جو فوج اپنے ہی ملک میں آزاد گھوم پھر نہیں سکتی اس کے بارہ میں جمہوریت پسندوں نے مشہور کر رکھا ہے کہ یہ 72 سال سے ملک پر قابض ہے :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    او پئے نے ٹریلین کورونا وائرس لاک ڈاؤن دے وچ: COVID19 and Pakistan: The Economic Fallout | ORF
Top