نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    کون کہہ سکتا تھا کہ سنتھیا کے انکشافات کے بعد پاکستان کا مضبوط موم بتی مافیا اتنی جلدی سب کے سامنے ایکسپوز ہو جائے گا؟
  2. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    سینیر صحافی سلیم لفافی کو نوکری چھوٹ جانے کا اتنا خوف ہے کہ اپنے ادارہ پر تنقید بھی اس کی چاپلوسی کیساتھ کر رہا ہے
  3. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    یہ وہ ایف اے پاس اعلی قیادت ہے جو اس وقت سنتھیا سے لے کر وزیر اعظم تک کا اکاؤنٹ چلا رہی ہے :)
  4. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    بھائی یہ موٹروے پولیس ہے۔ فوج کے ساتھ والی فوٹوز شیئر کریں۔ میں عمران خان کے ساتھ والی ڈھونڈتا ہوں۔ جبکہ پی پی پی قیادت کے ساتھ والی فوٹوز ڈیلیٹ کر دیں
  5. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    اسی پی پی پی کی حکومت میں معروف ہالی وڈ اسٹار انجلینا جولی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے پاکستان آئی تھی۔ اس وقت جو نازیبا حرکتیں اس نام نہاد جمہوری لیڈرشپ نے کی تھی وہ سب اخبارات و انٹرنیٹ پر موجود ہے Islamic News and Views | Moderate Muslims & Islam | New Age Islam
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دنیا کا علیل ترین تین بار کا وزیر اعظم لندن کے وینٹی لیٹر پر اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہا ہے :)
  7. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    بھائی یہ ہم لوگ نہیں محکمہ زراعت والے ہیں۔ ۱۸ ویں ترمیم کو ریورس گیئر لگانے یا سندھ میں گورنر راج کے حوالہ سے بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    مائیکل جیکسن جیسا سوپر اسٹار جو کب کا مر چکا ہے کے جنسی سکینڈل ابھی تک میڈیا پر آ رہے ہیں تو یہ پی پی پی والے کس کھیت کی مولی ہیں
  9. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہم سب امید سے ہیں:
  10. جاسم محمد

    ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان

    ماضی کی حکومتیں عسکری مافیا کے خلاف اپنے بے بسی کا اظہار میموگیٹ اور ڈان لیکس جیسے سکینڈل کھڑے کرکے کیا کرتی تھی۔ یہ نااہل ترین حکومت مافیاز کے خلاف اپنی بے بسی کا اظہار ٹویٹر تک محدود رکھتی ہے :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر اعظم قوم کو اپنی تقریروں میں روحانیت جیسی سوپر سائنس سپیڈ کی لائٹ سے پڑھا چکے ہیں :)
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    وزیر اعظم کا فرمان ہے کہ تمام پاکستانی بچے لازما اقبالیات پڑھیں۔ اگر یہ اسی طرح سوشل میڈیائی و واٹس ایپ گروپس سے پڑھنی ہے تو پھر بہتر ہے نہ ہی پڑھیں :)
  13. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    سب کچھ پیچھے سے آئی ایس آئی ہینڈل کر رہی ہے
  14. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ماروی سرمد، گل بخاری کے بعد خلیل الرحمان قمر کا کہاں پیچھے رہنے والے تھے :)
  15. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    جبکہ دیسی لبرل صحافی تو کب کے ایکسپوز ہو چکے
  16. جاسم محمد

    اقبال (مستری) کا کلام

    وزیر اعظم اور سنتھیا کا اکاؤنٹ ایک ہی لوگ چلا رہے ہیں اس لئے اغلاط بھی ایک جیسی ہیں :)
  17. جاسم محمد

    اقبال (مستری) کا کلام

    ڈھٹائی کی انتہا دیکھیے:
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج تو یوٹرن خان نے حد ہی کر دی :)
  19. جاسم محمد

    ڈئیر سنتھیا ! یہ تم کہاں پھنس گئیں

    ماشاءاللہ سنتھیا ن لیگی لبرلز کو بھی ایکسپوز کر چکی ہے
Top