فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

تقی الحسن

محفلین
میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتا
جواب کے لئے شکریہ ۔
الحمد للہ فونٹ نہ سہی جس نے استعمال کیا ہے وہ تو موجود ہے نا۔ اور اگر میرا انداز غلط نہیں تو موجود نہ ہونے کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو اس سے بہتر مل گیا ہو گا۔ تو وہ کون سا فونٹ ہے ؟؟:glasses-nerdy:
 
جاسم محمد

اصل میں یہ فانٹ یونیکوڈ نہیں ہے۔ اس لئے شاید آپ کے بھی کام نہ آتا
 
طمیم

محفلین
میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتا
میں نے بھی کچھ عرصہ قبل ان فانٹس کو دوبارہ تلاش کرنا شروع کیا تھا اور کامیابی بھی ملی۔ لیکن بعد میں محفل پر لنک شیئر کرنا یاد نہیں رہا۔فونٹس اور قرآن کریم کا متن دونوں اس فائل میں موجود ہے۔ لیکن یاد رہے کہ قرآن کریم کے متن پر مختلف فونٹس اپلائی گئے ہیں یعنی حروف کے لئے الگ اور رموزواوقات وغیرہ کے لئے الگ فونٹس ہیں ۔ مزید تفصیل فائل میں موجود ہے۔
فائل کا لنک
Filebin :: bin zyo1ti9sfpj5ucne

جاسم محمد ، تقی الحسن
 
آخری تدوین:

جاسم محمد، تقی الحسن
بہت بہت شکریہ
 
Top