نتائج تلاش

  1. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ظفری بھائی ، کیا یہ حسن اتفاق نہیں کہ عرصہ ہوا میری بھی آپ سے بات نہیں ہوئی۔ ;) آپ مجھے اپنا نمبر ذ پ کریں۔
  2. س

    پولیس کا ہے فرض مدد آپ کی

    پولیس کی کم نفری اور کام کا دباؤ ان کے چڑ چڑے پن کی اہم وجہ ہے۔ اگر ہم ایک رات کی نیند پوری نہ لیں تو اگلے دن ہم گھر والوں کو ہی کاٹنے کو دوڑتے ہیں لیکن پولیس والوں سے کئی کئی دن محض ایک یا دو گھنٹے روزانہ آرام پر ہی ڈیوٹی لی جاتی ہے پھر ان سے خوش اخلاقی کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟۔ رشوت تو ایک...
  3. س

    مولویوں اور پادریوں کا میچ

    میچ کا سکور رہا۔۔۔۔۔صفر صفر۔:)
  4. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم۔ اہل محفل کیسے ہیں؟
  5. س

    تعارف اسلام و علیکم

    خوش آمدید جناب۔
  6. س

    میں پرائیویٹ سکول بنانا چاہتا ہوں

    رضا صاحب ، آپ سکول بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس کے لئیے بنیادی ضرورت ہے کہ بچوں کی جبلت کے قریب بقریب ان کو تعلیم دی جائے۔ تمام ماہرین تعلیم اس بات پہ متفق ہیں کہ بچوں کی بہتر تعلیم کے لئیے کھیل کود اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ کتابیں۔ اگر آپ یہ خیال کرتے ہیں کہ چند کمروں میں بچوں کو بٹھا کر ان...
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم۔ کیسے ہیں سب لوگ؟
  8. س

    ایک سوال

    مغل بھائی ، یہ نہ کہیں۔ بڑی بڑی ورائٹی پڑی ہے یہاں بھی۔:) ۔ ۔ ۔ ۔ راجہ صاحب ، میری بات کو اپنی ذات پہ نہ لیں۔ میرا کہنے کا مطلب کچھ اور ہے۔
  9. س

    کیا ہو ا جو مل بیٹھے تین عقل مند

    عبداللہ ، تمہاری تصاویر تو واپڈا کے بجلی کے کھمبوں پہ بھی دیکھ چکا ہوں جن کے نیچے لکھا ہوتا ہے خطرہ 440 وولٹ۔:)
  10. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ۔
  11. س

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    زینب ، آپ کو ممتاز کا منصب بہت بہت مبارک ہو۔ دو دن کی غیر حاضری تھی اس لئیے دھاگہ نہیں دیکھ پایا تھا۔۔
  12. س

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    چھپکلی کیسے بھگائی جا سکتی ہے ؟ یہ تو کوئی ِکرلا ہی بتا سکتا ہے:) ۔ ہاں البتہ اس کو مارنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی باریک تار پہ تھوڑی روئی لپیٹ کر اس پہ نسوار لگا دو۔ اس روئی لگے سرے کو چھپکلی کے قریب کرو تو وہ اس پر جھپٹے گی یوں نسوار اس کے منہ میں چلے جانے سے وہ بے ہوش ہو جاتی ہے پھر اس کو...
  13. س

    ریل کا سفر غیر محفوظ ہے۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بمع دوسرے لطیفے

    لگتا ہے کہ اب ان کو کُٹ کُٹ کے ان میں حب الوطنی بھرنی پڑے گی۔:)
  14. س

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    میں اپنا خیال بتا سکتا ہوں کہ ہمیں منافقت چھوڑ دینی چاہئیے اور برداشت کا عنصر اپنی شخصیتوں میں پیدا کرنا چاہئیے۔ بہت سارے گھمبیر مسئلوں کا یہی حل ہے۔
  15. س

    ریل کا سفر غیر محفوظ ہے۔ وزیر مملکت برائے ریلوے بمع دوسرے لطیفے

    پورا ملک ڈی ریل کر کے بھی کسی نے استعفیٰ نہیں دیا تو موصوف تین بوگیوں کے ڈی ریل ہونے پہ استعفیی کیوں دیں؟:)
  16. س

    پاکستان کےدشمنوں کی حقیقت

    پہلے کون سا اچھا وقت ہے پختونوں پہ۔ ادھر سے طالبان ادھر سے امریکہ بہادر ان کا خون بہا رہا ہے ، اب الطاف "بھائی" بھی !!!۔
  17. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم، آج کی حاضری مارک کر دیں۔
  18. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  19. س

    فقہ ھنفیہ بریلوی مسلک کی اسلامی کتب بزبان چینی

    منتظمین سے گزارش ہے کہ "فقہ حنفیہ" کے الفاظ کی املا درست فرما دیں۔
Top