نتائج تلاش

  1. دوست

    virus kay popwindow say bachaao kis terhan

    لگتا ایسے ہی ہے۔:rolleyes:
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ و اٰلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  3. دوست

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    وعلیکم سلام خوش آمدید
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  5. دوست

    بچوں کے لئے ایک عمدہ ویب سائٹ ’’ابتداء‘‘

    اچھی سائٹ لگ رہی ہے۔
  6. دوست

    ایسا کیوں؟

    پاء جی آپ کو ایسا کیوں لگا۔ خاص لوگ تو ہم ہیں چونکہ ہم اردو کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ آپ بھی ہم میں آکر خاص ہوجائیے نا۔ ناراض کیوں ہوتے ہیں۔
  7. دوست

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    نستعلیق کمپیوٹر سے بھی پہلے کے زمانے کی چیز ہے اس میں‌ اتحاد ہونا ممکن نہیں۔۔ خیر آپ اتنے افسردہ نہ ہوں تسلی رکھیں۔ یہ آئے گا تو ضرور اب جانے کب آئے۔۔۔ٹینشن نہ لیں اور خون نہ جلائیں۔
  8. دوست

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    یہ تو مضمون بن سکتا ہے نستعلیق پر۔ اسے وکی پیڈیا پر ہونا چاہیے۔ شکریہ آپ کی معلومات کا۔
  9. دوست

    virus kay popwindow say bachaao kis terhan

    اس کو ٹرائی کریں۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. دوست

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    :grin: میں جب پی سی پر بیٹھا ہوں تو ایسے ہی ہوتا ہے۔ ویسے میرے جوابات مخصوص فورمز میں ہی ہوتے ہیں۔ اور ان دھاگوں پر جن میں مجھے دلچسپی محسوس ہوتی ہے ورنہ چپکے سے نکل لیتا ہوں۔ ویسے آپ اگر کہیں تو اگلی بار سے جہاں آپ ہونگے وہاں نہیں آیا کروں گا۔:confused:
  12. دوست

    مختلف قرانی اردو/انگریزی تراجم، تفاسیر، سرچ ڈیٹابیس پراجیکٹ

    گڈ ویب سائٹ سے اسے لے کر اس پر کچھ کام کیاجاسکتا ہے اس سلسلے میں۔
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    یہ اچھی بات ہے۔
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    Your HandWriting 2

    کاش اردو کے لیے ہوتا یہ۔
  17. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. دوست

    گندے چوہے - ناظم کو ویلکم

    آہ پنجاب بالادست ہے اور پنجابی بھوکے مررہے ہیں۔ کیا بالادستی ہے۔ جانے ان چوہدریوں، صنعت کاروں اور جرنیلوں کو دیکھ کر لوگ یہ کیوں سمجھ لیتے ہیں کہ پنجاب میں‌ ہن برستا ہے اور پنجاب لوٹ کر کھاگیا۔ جو کرتے ہیں انھیں کیوں نہیں کہتے۔۔۔:mad:
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  20. دوست

    گٹسی سی ڈی، اوبنٹو، کبنٹو، ژوبنٹو

    گسٹی تو آگیا کل کا۔ بس اس کی سی ڈیز آرڈر کریں اور ایک ماہ انتظار کے مزے لوٹیں۔
Top