میں نے برسبیل تذکرہ ایک بات کی تھی کہ اللہ کے گھر جانے کے لیے بھی حکمرانوں سے واقفیت ضروری ہے۔ ہم جیسے تو یہ تصاویر ہی دیکھ سکتے ہیں۔ ویسے میں یہ پہلے دیکھ چکا ہوں۔
بھائی ذاتی طور پر تو کبھی ایس ایم فورم استعمال نہیں کیا۔ اس لیے شاید کچھ نہ کہہ سکوں۔ بہتر ہوگا آپ ایس ایم فورم کے سپورٹ فورم سے رابطہ کریں اس سلسلے میں۔ چونکہ ہم نے تو صرف ترجمہ مہیا کیا تھا۔