یار جو سمجھنا ہے سمجھ لو تم۔ تمہارے خیال میں یہ کام جارج واشنگٹن یا کسی مغربی مفکر نے کیا تھا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ بدتمیز کے ساتھ تمہارا کئی صفحوں پر مشتمل متھا لگانا پڑھتا رہتا ہوں سمجھ ہی نہیں آتی بات کیا ہورہی ہے۔ پتا نہیں لوگ موجودہ مسائل کو لے کر کیوں نہیں بیٹھتے دو دو سو سال پرانی...