نتائج تلاش

  1. دوست

    ماوراء سپرموڈریٹر

    مبارکباد جی۔
  2. دوست

    بولیاں۔۔۔امجد اسلام امجد

    چنگیاں‌ بولیاں‌ نیں
  3. دوست

    مبارکباد عِیدُ الفِطر

    عید مبارک میری طرف سے بھی۔
  4. دوست

    تعارف کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے

    جی آیاں نوں جناب شکر ہے آپ کا فورم ٹھیک ہوا اور آپ کو تعارف کا خیال آیا۔;) شاعر کا علم زبان کے بارے میں عام لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے امید ہے آپ اپنی نظم میں املاء کی غلطیاں ڈھونڈ لیں گے۔:grin:
  5. دوست

    کمپیوٹنگ، شمارہ اکتوبر 2007

    اس کے لیے آپ کمپیوٹنگ فورم پر چلے جائیں۔
  6. دوست

    kea main new thread post nahi kar sakta

    This is English forum, so you are requested to talk in English. If you want to talk in Urdu then all other forums are available. We discourage writing Urdu in English letters, when a writing script is available for a language then why a remote language script is used ?????
  7. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  10. دوست

    کمپیوٹنگ، شمارہ اکتوبر 2007

    عیدکے فورًا بعد۔
  11. دوست

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    عید کے بعد آنے کا امکان ہے اس بار۔ جب شمارہ ایک بار لیٹ ہوجائے تو پھر اگلے کئی ماہ تک اس کا ٹائم ٹیبل ایسے ہی بگڑا رہتا ہے۔ گلوبل سائنس کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔
  12. دوست

    اسلام میں عورت کا مقام

    پاء جی جو احادیث آپ یہاں پر گھسیڑ رہے ہیں ان کی فقہی حیثیت کیا ہے؟ یہ بھی ذرا واضح کردیں تومہربانی ہوگی۔ اگر ولی کی مرضی کے بغیر شادی نہیں کرسکتی تو ولی بھی بغیر اس کی مرضی کے نکاح نہیں کرسکتا۔ دونوں کی رضامندی ضروری ہے۔ اور یہی اعتدال ہے۔
  13. دوست

    زاتی میسج کا ایرر

    آپ اس فورم میں صارف کو پوسٹ کے لحاظ سے محدود کردیں۔ کم از کم پچاس پوسٹ والا صارف ہی کسی سائٹ کا ربط پوسٹ کرسکے۔ کیا ایس ایم فورم میں یہ خاصیت ہے؟ وی بلیٹن میں‌ تو ہے۔
  14. دوست

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ عمر بن خطاب رض پر بہتان لگ رہا ہے مجھے تو۔ اگر یہی اسلام تھا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. دوست

    ورڈ پریس الف تا ے

    بڑی مہربانی جناب۔ جب آپ حکم کریں۔
  16. دوست

    ورڈ پریس الف تا ے

    بڑی مہربانی جناب۔ جب آپ حکم کریں۔
  17. دوست

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ اکتوبر 2007

    یہ بھی گیا ہاتھ سے لگتا ہے۔ انضمام بے چارہ آخری ٹیسٹ میں بھی ایسے ہی جائے گا۔:rolleyes:
  18. دوست

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اس کا منشور مکمل کریں میں اس کا پرنٹ آؤٹ نکلوا کر اپنی لائبریری پر دیتا ہوں۔ مجھے تو وہی ایک جگہ ایسی لگی ہے اپنے قریب جہاں کچھ صاحب فکر لوگ آتے ہیں۔ جن میں فیر کی ہویا والی بات نہیں ہے۔ وسلام
  19. دوست

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    شکریہ۔ میرا نمبر وہی ہے۔ وسلام:)
Top