نتائج تلاش

  1. دوست

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نبیل کو چلا کردیکھا ہے ۔ اوپن آفس میں‌ حسب معمول لینکس پر تو لفظ ٹوٹ‌ رہے ہیں۔ ونڈوز پر ٹھیک ہی ہوگا لگتا ہے۔ عابد نسخ ہے وہ ٹھیک چل رہا ہے۔ وسلام
  2. دوست

    اب سوات

    اب فوجی قافلے پر حملے کی خبر بھی دے رہا ہے بی بی سی۔
  3. دوست

    پی ایچ پی مائی ایڈمن میں نیا ڈیٹا بیس کیسے بنایا جائے؟

    کہیں آپ کسی فری ہوسٹ پر تو نہیں موجود؟
  4. دوست

    Nero 8.0.3 بلکل Portable

    یہ الگ سے بنایا جاتا ہے۔ پہلے نہیں آتا۔ اسی طرح انٹرنیٹ ایکسپلورر اور کئی دوسرے پروگرامز کے پورٹ ایبل ورژن موجود ہیں۔
  5. دوست

    خونی وزیرستان

    نہیں دکھاتا نا کوئی یہ راستہ۔ فی الوقت یہ حقیقت ہے اور اسی کا ہمیں سامنا ہے۔ جس صورت حال کی آپ بات کررہے ہیں وہ ایک یوٹوپیا میں‌ تو ہوسکتی ہے کم از کم پاکستان میں‌ نہیں۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    ون ڈے سیریز

    بنگالی بابا خود تو انٹرنیٹ پر نہیں آتے یہ خبر انھوں نے اپنے بھتیجے کے ذریعے بھجوائی ہے۔ جسے آپ میرے پیغام سے اوپر والے پیغام میں‌ دیکھ سکتے ہیں۔:dontbother:
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    اللہ خیر رکھے۔ آپ کو بھی عید مبارک(وہی باسی ;) ) پھر سے انتظار شروع کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. دوست

    خونی وزیرستان

    خودکش حملے ہمیشہ ردعمل میں‌ہوتے ہیں۔ فلسطین ہو عراق ہو افغانستان ہو یا وزیرستان۔
  11. دوست

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نبیل؟ یہ فونٹ‌کب آیا۔ ذرا ربط تو دیں‌ اس کا۔
  12. دوست

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    نہیں شاید مستقبل میں کوئی ہو۔۔۔انشاءاللہ ہوگا۔ مسئلہ بس فونٹس کا ہے۔ باقی کام تو ہوسکتا ہے کسی پی ڈی ایف میکر میں۔ سکرائبس ایک بہترین پبلشنگ ٹول ہے۔
  13. دوست

    ایک جگنو مری وحشت کا سبب ہوتا تھا

    لاجواب ایسا لگا جیسے کسی استاد شاعر کے اشعار ہیں۔
  14. دوست

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    مجھے ایک ماہ ہوچلا ہے اپنے نام کی خطاطی کا کہے۔ ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا۔ شاید کہیں غلطی کر بیٹھا ہوں۔
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    اچھا فونٹ لگ رہا ہے۔
  17. دوست

    Nero 8.0.3 بلکل Portable

    یہ پیسے دے کر ملتا ہے یار۔ اور اس کا پورٹیبل بھی کمپنی کی اجازت سے نہیں‌ بنا ہوگا۔ اسی لیے محفل پر ایسی چیزیں‌ہم شئیر نہیں‌ کرتے۔ :cool:
  18. دوست

    اپنی نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں

    اس کتاب کا یونیکوڈ‌ میں‌ انتظار رہے گا۔
Top