پی این جی بلیک اینڈ وائٹ پر پڑھتا تھوڑا سا مشکل ہوجاتا ہے۔ گرے سکیل ٹھیک رہتا ہے۔ اس میں واقعی سائز بہت تھوڑا رہ جاتا ہے سو کلو بائٹ سے بھی کم۔ لیکن گرے سکیل میں 100 ڈی پی آئی جے پی جی فارمیٹ میں 400 کلو بائٹ کے احاطے میں فائل بن جاتی ہے جو کہ سکین کی ہوئی امیج بھی لگتی ہے۔ پی این جی میں اسی...