نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    فراز وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا

    انتخاب پسند کرنے کا شکریہ۔
  2. محسن وقار علی

    بہادر شاہ ظفر ایسا کچھ دیکھا کہ دنیا سے میرا دل اٹھ گیا

    بیچ میں پردہ دوئی کا تھا جو حائل ، اٹھ گیا ایسا کچھ دیکھا کہ دنیا سے میرا دل اٹھ گیا شمع نے رو رو کے کاٹی رات سولی پر تمام شب کو جو محفل سے تو اے زیب ِمحفل اٹھ گیا میری آنکھوں میں سمایا اس کا ایسا نور حق شوق ِنظارہ ترا اے بدر ِکامل اٹھ گیا اے ظفر کیا پوچھتا ہے بے گناہ و بر گناہ اٹھ گیا اب تو...
  3. محسن وقار علی

    فراز وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا

    وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھے دیا لے جا مقامِ سُود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں یہ زخم میرے سہی، تِیر تو اٹھا لے جا یہی ہے قسمتِ صحرا، یہی کرم تیرا کہ بوند بوند عطا کر، گھٹا گھٹا لے جا غرورِ دوست سے اتنا بھی دل شکستہ نہ ہو پھر اس کے سامنے...
  4. محسن وقار علی

    پروین شاکر چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا

    چراغِ راہ بُجھا کیا ، کہ رہنما بھی گیا ہَوا کے ساتھ مسافر کا نقشِ پا بھی گیا میں پُھول چنتی رہی اور مجھے خبر نہ ہُوئی وہ شخص آکے مرے شہر سے چلا بھی گیا بہت عزیز سہی اُس کو میری دلداری مگریہ ہے کہ کبھی دل مرا دُکھا بھی گیا اب اُن دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں وہ تاک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا...
  5. محسن وقار علی

    زندگی کےدامن میں۔۔جسقدر بھی خوشیاں ہیں سب ہی ہاتھ آتی ہیں سب ہی مل بھی جاتی ہیں وقت پرنہیں...

    زندگی کےدامن میں۔۔جسقدر بھی خوشیاں ہیں سب ہی ہاتھ آتی ہیں سب ہی مل بھی جاتی ہیں وقت پرنہیں ملتیں۔ ۔ وقت پرنہیں آتیں
  6. محسن وقار علی

    ساغر صدیقی نالہ حدودِ کوُئے رسا سے گزر گیا ۔ ساغر صدّیقی

    نالہ حدودِ کوئے رسا سے گزر گیا اب درد دل علاج و دوا سے گزر گیا ان کا خیال بن گئیں سینے کی دھڑکنیں نغمہ مقام صورت و صدا سے گزر گیا اعجاز بے خودی ہے کہ یہ حسن بندگی اک بت کی جستجو میں خدا سے گزر گیا انصاف سیم و زر کی تجلی نے ڈس لیا ہر جرم احتیاج سزا سے گزر گیا الجھی تھی عقل و ہوش میں ساغر رہ...
  7. محسن وقار علی

    دلاور فگار ضرورت رشتہ

    مراسلہ پسند کرنے پر سب دوستوں کا شکریہ۔
  8. محسن وقار علی

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    خوب مثال دی ہے آپ نے۔
  9. محسن وقار علی

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    واہ!کیا کہنے آپ کے اویس بھائی۔کیا خوب لکھا ہے آپ نے۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔:notworthy::applause:
  10. محسن وقار علی

    چچا ڈھکن

    ویسے آپ کی تحریر بہت عمدہ ہے چھوٹا غالب بھائی۔اللہ کر ے زورِ قلم اور زیادہ۔:notworthy::applause::best::great:
  11. محسن وقار علی

    چچا ڈھکن

    تصیح کروں گا بھائی جان۔ مداری کے ہیرو کا نام ناصر ادیب نہیں بلکہ ناصر عظیم تھا۔
  12. محسن وقار علی

    امتحان

    اچھی حکایت ہے۔:applause:
  13. محسن وقار علی

    دلاور فگار ضرورت رشتہ

    ضرورت رشتہ ایک لڑکا ہے اصیل النسل عالی خاندان عمر ہے لڑکے کی ففٹی سکسٹی کے درمیان قبض رہتا ہے نہ اس کو نزلہ کی تحریک ہے ایک دن ٹی بی ہوئی تھی اب طبیعت ٹھیک ہے آنکھ کی اک شمع روشن، دوسری تھوڑی سی گل مختصر یہ ہے کہ لڑکا ہے بہت ہی بیوٹی فل پی کے ما اللحم جب ملتا ہے داڑھی پر خضاب اس کے چہرہ پر...
  14. محسن وقار علی

    محسن نقوی چاہہے دنیا سے ہٹ کر سوچنا

    چاہہے دنیا سے ہٹ کر سوچنا دیکھنا صحرا، سمندر سوچنا مار ڈالے گا ہمیں اس شہر میں گھر کی تنہائی پہ اکثر سوچنا دشمنی کرناہے اپنے آپ سے آئینہ خانے میں پتھر سوچنا چاندنی، میں، تو، کنار آب جو بند آنکھوں سے یہ منظر سوچنا چند تشبیہیں سجانے کے لیے مدتوں اس کے بدن پر سوچنا ایک پل ملنا کسی سے...
  15. محسن وقار علی

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    شکریہ زیش بھائی۔ویسے آپ کا پورا نام کیا زیشان ہے؟ میں تو آج ہی آیا ہوں،تعارف بھی کوشش کروں گا کہ جلد ہی ہو جائے۔
  16. محسن وقار علی

    حبیب جالب اب تیری ضرورت بھی بہت کم ہے مری جاں

    یہ کیا کہ تجھے بھی ہے زمانے سے شکایت یہ کیا کہ تری آنکھ بھی پرنم ہے مری جاں بہت خوب
  17. محسن وقار علی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    اچھا بھائی،جلد ہی کوشش کروں گا۔آج ہی تو رجسٹر ہوا ہوں۔ابھی تو فورم کو کنگھال رہا ہوں۔
  18. محسن وقار علی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    بہت مہربانی شمشاد بھائی۔تعارف یہ ہے کہ میں اللہ کا ایک بندہ ہوں۔;)
  19. محسن وقار علی

    محسن نقوی ضروری ہو گیا ہے اب تو بولنا محسن

    شجر ، زمیں ، گھٹا آسماں بولتا ہے وہ ہونٹ کھولے تو سارا جہاں بولتا ہے سنے گا کون صدائیں دل شکستہ کی تمام شہر تمہاری زباں بولتا ہے ہمارے بیچ محبت مہک رہی ہے اگر تو پھر یہ کون ہے جو درمیاں بولتا ہے دلوں سے اٹھتا نہیں خؤف کا دھواں یونہی یقیں بکھرنے لگا ہے ، گماں بولتا...
  20. محسن وقار علی

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے والٹ میں 2،3ہزار روپے،شناختی کارڈ،اس کی کچھ نقول،کچھ وزٹنگ کارڈ،ایک دو موبائل سمز،کچھ سادہ کاغذ،میموری کارڈ ہوتے ہیں۔والٹ رکھنے کی بچپن سے عادت ہے(سات،آٹھ سال کی عمر سے)۔
Top