نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    سیدھی سی بات ہے دوستو!مظلوم ڈرون حملوں سے مرنے والے بے گناہ لوگ بھی ہیں اور خود کش حملوں میں مارے جانے والے بھی۔تو پھر ہم ''صرف'' کسی ایک کو ظالم یا مظلوم ثابت کرنے کی کوشش صرف متعلقہ فریق کی سیاسی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں،نہ کہ انصاف کے لیے! ہم پاکستانیوں کا انصاف کیا تعلق بھلا۔
  2. محسن وقار علی

    ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

    دوستو!دراصل ہم لوگ انتہا پسند ہیں۔چاہے کسی کو ہیرو بنانا ہو یا زیرو۔ہم کسی معا ملے میں بھی اعتدال سے کام نہیں لے سکتے۔
Top