نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے بھیا کیا شان ہوگی اس شہر کی جسے میرے پیارے نبی ﷺ نے اسے اپنا شہر بنا لیا کیسا سکون ہے اس شہر میں جو دنیا کے کسی قطعہ پر نہیں
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وطن چاہے جیسا بھی ہو، انسان کو اُسی سے اپنائیت اور اُنس کا احساس ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وطن کی محبت کو ایمان کا جزو قرار دیا گیا ہے۔ نبی اکرم ﷺ جب مکہ سے مدینہ ہجرت فرمارہے تھے تو آپ ﷺ نے مکہ مکرمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:’’ اے مکہ! تو کتنا پیارا ہے ، تو مجھے کس قدر محبوب ہے ، اگر میری قوم مجھے...
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہیٹ ویو کا خطرہ ہے این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالٰہ یار، مٹیاری، سانگھڑ جبکہ پنجاب میں بہاولپور اور رحیم یار خان میں ہے
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی تاریخ کا حصہ ہے کہ 16 مئی سن 1919 مصطفی کمال پاشا نے ترک جنگ آزادی کے آغاز کےلیے استنبول سے سامسون کا سفر کیا ۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آج کا دن تاریخ کے آئینے میں یوں تو بہت ساری تاریخی باتیں ہیں لیکن جو بات ہمیں بھائی وہ آپ سے شئیر کرتے ہیں 16 مئی سن 1952 برطانیہ میں خواتین کو مردوں کے مساوی تنخواہیں دینے کا قانون منظور ہوا ۔
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    باس کے پاس نہ بیٹھے ہوں عاطف بھیا یہاں باس بھی شیخ ہونگے اور مزاج بھی شاہانہ ہونگے ۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پچکاری اگر خامہ ہے تو رنگ سیاہی رنگینیٔ مضموں سے مرے دنگ ہے ہولی سید عاطف علی بھیا ذرا یہ شعر تو سمجھائیے انعام میں ہم گرم گرم چائے اور ٹک بسکٹ پیش کرتے ہیں یہ بسکٹ آج کل ہمارے پسندیدہ
  8. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    لغزشوں پر مری چشمِ رحمت ہوئی جادہ ء حق میں ثابت قدم ہوگیا خطبہ ء آخریں وہ لب وا ہوئے اور منشورِ عالم رقم ہوگیا دور تائب کے دل سے ہوں آلائشیں پاک جیسے بتوں سے حرم ہوگیا حفیظ تائب
  9. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    رونما کب ہوگا راہِ زیست پر منزل کا چاند ختم کب ہوگا اندھیروں کا سفر، خیرالبشرﷺ کب ملے گا ملتِ بیضا کو پھر اوجِ کمال کب شبِ حالات کی ہوگی سحر، خیرالبشرﷺ در پہ پہنچے کس طرح وہ بےنوا، بے بال و پر اک نظر تائب کے حالِ زار پر، خیرالبشرﷺ جناب حفیظ تائیب
  10. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تھا برہمن کو بہت رشتہء زُنّار پہ ناز آپﷺ سے سلسلہ جوڑا، تو صنم توڑ دیا جب مِرے سامنے آیا کوئی الحاد کا جام کہہ کے بے ساختہ یا شاہِؐ اُمَم! ”توڑ دیا“ تُم پر اللّٰه کے الطاف نصؒیرؔ! ایسے ہیں نعت اِس شان سے لکّھی کہ قلم توڑ دیا ۔ سید نصیر الدین نصیرؔ
  11. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    آپ کے نقشِ پا سے ضیا بار ہیں دھوپ، سورج، قمر، چاندنی روشنی ایک امی لقب کا یہ اعجاز ہے آدمی کو ملی علم کی روشنی (اعجاز رحمانی)
  12. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    مژدہ ہو قبلے سے گھنگھور گھٹائیں اُمڈیں ابروؤں پروہ جھکے جھوم کے بارے گیسو تارِ شیرازۂ مجموعۂ کونین ہیں یہ حال کھل جائے جو اِک دم ہوں کنارے گیسو تیل کی بوندیں ٹپکتی نہیں بالوں سے رؔضا صبحِ عارض پہ لٹاتے ہیں ستارے گیسو احمد رضاخان بریلوی ا
  13. سیما علی

    مبارکباد استاد محترم کو سالگرہ بہت بہت مبارک 🎉🎂🎊🎉🎊

    وعلیکم السلام جیتی رہیے شکر ہے اس مالک برحق کا بچے بھی اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہیں ۔ بٹیا ضرور تھوڑا وقت اردو محفل کے لئے دیں بہت اچھا لگتا ہے اسکی رونق ہیں آپ سب سلامت رہیے شاد و آباد رہیے آمین ۔۔
  14. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو دعا وہ موثر ذریعہ ہے جو بندے کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک کرتی ہے ۔۔ ’’ اپنے رب کو گڑ گڑا کر اور خفیہ انداز میں پکارو، بے شک وہ زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا۔ زمین میں خوشحالی کے بعد فساد بپامت کرو، امید اور خوف کے ساتھ اللہ تعالیٰ کو ہی پکارو، بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت احسان کرنے...
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹے نہ یہ سلسلہ دعاؤں کا رہتی سانسوں تک رحمت عالم ﷺ نے فرمایا، تم میں سے جس شخص کے لئے دعا کا دروازہ کھول دیا گیا (یعنی دعا مانگنے کی توفیق عطا کر دی گئی)اس کے لئے رحمت کے دروازے کھول دیئے گئے۔ اسی طرح فرمایا کہ دعا کے سو اکوئی چیز قضا (یعنی تقدیر کے فیصلے) کو رد نہیں کر سکتی۔(ترمذی)
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرات دعاؤں کے دین و دنیا دونوں میں حاصل ہیں سرورِکائنات علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے فرمایا کہ بندۂ مومن رب کے حضور دعا کر کے کبھی نامراد نہیں رہتا۔ اگر دنیا میں اس کی مراد پوری نہیں ہوتی تو آخرت میں اس کے بدلے میں اللہ تعالیٰ ایسے بندےکو اس قدر اجر عظیم عطا فرمائے گا کہ وہ بندہ خوش ہو جائے گا...
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکیے چائے بن گئی ہے پی لیجیے ۔۔۔
  18. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جن سے افسانۂ ہستی میں تسلسل تھا کبھی ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا ساغر صدیقی روایا ت
  19. سیما علی

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    یقیناً ایسا ہی ہے پروردگار انکے درجات بلند فرمائے آمین جب جب انکی اہلیہ سے بات ہوتی اردو محفل کی جانب سے دعائیں پہنچا دیتی ہوں ۔۔اللہ پاک انکے اہل و عیال کے لئے آسانیاں فرمائے آمین ۔
  20. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب لے جاتے ہیں اس اڑیل نک چڑی بھتنی کو
Top