لاعلمی بھی علم ہے
مفہوم یہ ہوا کہ لاعلمی کا نام”نفی’’ ہے اور علم کا نام”اثبات’’ ہے۔ جب تک ہم لاعلمی سے واقف نہیں ہوتے۔ اس وقت تک علم کے دائرے میں قدم نہیں بڑھا سکتے۔ یعنی لا علمی بھی ایک علم ہے۔ روحانی لوگ لا علمی کی معرفت کو‘‘علم لا’’ اور علم کی معرفت کو”علم الا’’ کہتے ہیں۔ نور کی ایک تجلی کا...