ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز
گل بٹیا
کو منصب تیس ہزار
بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊
اردو
محفل سے آپ کی محبت واقعی قابل داد ہے۔
اور آپکی برق رفتاری میں کسی سے کوئی مقابلہ نہیں
سلامت رہیے
اسی رفتار کو برقرار رکھیے
جس ہم روز اول سے قائل ہیں ۔
اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور نظر بد سے...
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
جلدی جلدی بنتی ہے کیونکہ سب ہی رسیا ہیں چائے کے۔۔۔