ناک
اونچی رکھنے کے لئے
حد سے گذرنا ایک عام بات ہوگئی ہے
شادی ہمارے معاشرے میں ایک اہم ضرورت ہے، لیکن اس کے ساتھ جڑی فضول خرچیاں یا رسومات زندہ رہنے جتنی ضروری ہرگز نہیں۔
یہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی ناک اونچی رکھنے کے لئے لوگوں کے سامنے ہاتھ پھیلائیں۔
ناک کو چہرے کی خوبصورتی کے طور پہ ہی رہنے دیں۔