زور زبردستی نہیں
صرف پیار ہی پیا ر اوت لڑی دیکھیں
1792
پار کر گئی
ہمارا سلام آپ سب کی خدمت میں
چائے کے ساتھ
عاطف بھیا دفتر کی تیاریوں میں مصروف
رام جی کی چائے سے پہلے ہماری چائے حاضر
ژوب تک آواز
آئی بٹیا کی
سونا نہیں ہے
اب سو جائیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
واہ بھیا واہ کےا خوب
بالکل فضیلت کی چادر کی رونمائی کا مبارک وقت آگیا ہے
بسمہ اللہ کیجیے اور سر پر ڈھیر ساری دعاؤں اور مبارکباد کے ساتھ اڑھا دیجیے ۔۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
سلامت رہیں بٹیا !!!!انشاء اللہ یہی ہیں وہ در نایاب ہیں جو
اردو محفل کوچار چاند لگاتا ہے ۔۔