رحیم کی صفت اللہ تعالی کے لیے رسول اللہ ﷺ کے لیے بھی استعمال کی گئی ہے اور آپ ﷺ کے ہمراہ جو صحابہ کرام رہے ان کے لیے رحیم کی جمع رُحماء استعمال کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: لَقَدْ جَاءكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُم...