نتائج تلاش

  1. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ردیف قطعی پسند نہیں آئی اور اکثر نبھائی بھی نہیں گئی کفن چمن انجمن من نہیں بگڑا کرتے اور انجمن تو مونث ہے، اس کے ساتھ "بگڑی" ہونا تھا عزیزی دائم اس کی تنقید پر ہاتھ صاف کریں
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم ظ کا مظلوم ہوں میں، اگرچہ ظفر گڑھ جا کر ظرف کے ساتھ ظرافت کی بات بھی کی جا سکتی ہے لیکن ژوب جانا محض ژ کی خاطر قبول نہیں ۔ اسی لیے میں ژ کو لڑی بدر کرنا پسند کرتا ہوں
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بات کیا تھی، کسی کو یاد بھی ہے؟
  4. الف عین

    ایک غزل پر میری تنقید

    کچھ تنقید برائے تنقید نہیں ہو گئی ؟ اگرچہ ایسے نکات لانے سے استادی کا اظہار ضرور ہوتا ہے لیکن شاعری میں اکثر ایک آدھ خوبی کی وجہ سے ایسی معمولی خامیوں سے صرفِ نظر کرنا بہتر سمجھتا ہوں میں۔
  5. الف عین

    ایک گیت اصلاح کا طالب ہے

    فلمی گانے اصلاح سے ماورا ہوتے ہیں
  6. الف عین

    عالمی ادارہ اردو بیسٹ پوئٹری میں مجھ سے پوچھے گئے سوالات

    تنقید میرا میدان تو نہیں اس لیے رائے نہیں دے سکتا۔ پسند آئے جوابات لیکن سوالات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ پوچھنے والے بھی اس میدان کے نہیں تھے
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    وہی مصرع رواں نہیں جس کو یاسر نے بحر سے خارج کہا ہے، کہ یہ بحر میں ہے لیکن کئی حروف کا اسقاط ہو رہا ہے۔ یہی بات خود یاسر شاہ کے مجوزہ مصرعے میں ہے۔ میرا مشورہ یہ ہے بے خودی تھی کہ وہ تھا زورِ جنوں کا عالم دور ہوتے ہو تو آتا ہے کلیجہ منھ کو پاس ہوتے ہو تو ہنستا ہوں مگر ہونے تک واضح نہیں ہوا،...
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجھے تو تمام اشعار دو لخت محسوس ہو رہے ہیں یعنی شعر میں کوئی نہ کوئی لفظ یا الفاظ ایسے ہیں جو دونوں مصرعوں کو ایک اکائی نہیں بننے دیتے تیرا خیال ہم نے بُھلایا کبھی نہیں کیسے کہو گے ہم نے منایا کبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روٹھنے کی بات پہلے مصرع میں ہونی چاہیے نا! آتے...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچ رہا ہوں کہ میں بھی ژوب جا کر دیکھوں کہ آخر کیا خاص بات ہے جو لوگ وہاں جاتے ہیں
  10. الف عین

    غزل برائے اصلاح و تنقید (7)

    کبھو والا شعر اب کچھ سمجھ میں آنے لگا ہے لیکن نزع والا نہیں۔ اصل مسئلہ دوسرے مصرعے میں ہے
  11. الف عین

    ایک سوال

    ساقی کے گاتے ہوئے شراب لانے کی بات کہی گئی ہے جگر کے شعر میں، محض نغمے کی بات نہیں
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میرے مشورے کی بنسبت یہ مصرع بہتر ہے لیکن 'تھیں' نہیں، 'تھی' کا محل ہے ۔ دوسرے شعر کا یہ مطلب ہرگز سمجھ میں نہیں آتا
  13. الف عین

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب بھائی خلیل۔ تمہارے اشعار میں روانی قابل رشک ہے (غنیمت ہے کہ میں نے آٹو کریکٹ کو بر وقت دیکھ لیا ورنہ میرا کی بورڈ اسے 'قابلِ رحم' بنانے پر بضد تھا) پہنچ کر اس جگہ کچھ دیر کو سستا لیا اس نے بس یہ مصرع گرامر کی رو سے سوال اٹھاتا ہے ۔ 'وہ سستا لیا' درست ہوتا ہے ۔ کچھ الفاظ بدل کر دیکھیں...
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں سے بھی آئی ہو، ہم تو یہی کہیں گے کہ جم جم آئیو لکھنؤ والوں کی طرح
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو ڈبے بھیج دیں ادھر
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    وجہ کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے یہاں سبب بھی استعمال کیا جا سکتا ہے پاس رہنے کے سبب سے...... آبرو افکار کی الفاظ میں رہتی نہیں جب کسی کی گفتگو کو خامشی سہنے لگے بالا شعر سمجھ میں نہیں آیا
  17. الف عین

    ہر گھڑی دید کو ترستی ہیں

    یاسر سے متفق ہوں
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبح صبح تو طوطے بھی مرچیں نہیں کھاتے
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا مطلب تھا کہ کیا ہوا، یہ پوچھا جا رہا تھا گویا سانپ نکل گیا اور لکیر پیٹی جا رہی تھی
Top