نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں کام تو لگا ہی رہتا ہے سانس لینا بھی ایک اہم کام ہے
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دعا ہے کہ تمہاری ہر تک بندی بھی موزوں ہو جائے
  3. الف عین

    نظم برائے تنقید و اصلاح

    جان پاؤں گا میں کیا اصلِ حقیقت اک دن؟ یہ مصرعہ تو پہلے والا ہی بہتر تھا دوسری تبدیلی واقعی بہت اچھی ہے ۔ باقی مجھے سب درست لگ رہا ہے لیکن آخری شعر درست نہیں لگ رہا ہے دین میں بصیرت ہونا درست نہیں 'دین کی بصیرت پیدا ہونا' درست ہوتا ہے پیدا ہو جائے مرے دیں کی بصیرت اک دن کے بارے میں کیا خیال ہے
  4. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے
  5. الف عین

    اصلاح کا متمنی ہوں کوئی دوست مدد فرما دیں

    بے ذوق وطن بے معنی ترکیب ہے شاید کہنا یہ ہے کہ وطن کے لوگ بے ذوق ہو گئے ہیں لیکن اس کا صرف میں اندازہ لگا رہا ہوں الفاظ سے تو کچھ ظاہر نہیں ہوتا
  6. الف عین

    برائے اصلاح (غزل)

    ممکن ہے ابرو ہی لکھنا چاہا ہو لیکن موبائل کی بورڈ نے آٹو کریکٹ کر دیا ہو الفاظ بدل کر غزل خود ہی دوبارہ پیش کریں
  7. الف عین

    ایک سوال

    جلوے دکھا رہے ہیں دل میں سما رہے ہیں اوزان درست لیکن محض تک بندی محسوس ہوتی ہے عشق کی مے پلا کر اپنا بنا رہے ہیں پہلا مصرع بحر سے خارج 'مے عشق کی پلا کر' کیا جا سکتا ہے روئے حسیں دکھا کر مجھ کو ستا رہے ہیں درست رندوں سنو کہ وہ آج نغمہ سنا رہے ہیں مے خانے میں نغمے سنائے جاتے ہیں؟
  8. الف عین

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    میرے ساتھ مصیبت یہ ہے کہ مجھے استاد کا درجہ دے دیا گیا ہے اور بزعمِ خود اصلاح کرنے لگا ہوں۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ غیر مستعمل بحور مجھے گوگلی کر دیتی ہیں۔ اس لیے میری درخواست ہے کہ مستعمل بحور میں شاعری کی اصلاح میں بھلے ہی مجھے ٹیگا جائے لیکن غیر مستعمل بحروں کی اصلاح کے لیے میرا امتحان نہ لیا...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے اڑ جاتے ہیں ہاتھوں سے اس کھیل میں
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غزنوی کے حملے سے متاثر تو نہیں ہوئے؟
  11. الف عین

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    ایک صورت یہ ہو سکتی ہے کہ ان کا نام وقار الحسن یعنی دو الفاظ، وقار کے بعد سپیس سے بدل دیا جائے لیکن ٹیگ کرنے والے اِن کی بجائے اُن کو ٹیگ کر سکتے ہیں اور اُن کی بجائے اِن کو
  12. الف عین

    قطعہ

    عزیزم عاطف ملک کی سعادت مندی ہے کہ اپنے کو انکساری کے ساتھ اصلاح کے متمنیوں میں سے گردانتے ہیں۔ اگرچہ اصلاح کی ضرورت نہیں ہے
  13. الف عین

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    پیروڈی میں تو بڑی موزونیت محسوس ہوتی تھی لیکن سنجیدہ غزل کی کوشش بحر سے خارج ہو گئی ہے، یا میں بی بحر سمجھ نہیں سکا
  14. الف عین

    برائے اصلاح (غزل)

    میں اس کے افاعیل نہیں سمجھ سکا اگر فعلن فعلن فعلن فع/فعل ہے تو کئی حروف کا اسقاط کرنا پڑ رہا ہے جو اچھا نہیں کچھ مصرع فاعلاتن فاعلاتن کی بحر میں ہیں
  15. الف عین

    ایک سوال

    جو اشعار دیے گئے ہیں ان سے تو معلوم نہیں ہوتا کہ یہ مثنوی کے ہیں
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہیں اشعار ہر اِک کو خبر ترکِ تعلق کی ہوئی ہے مصرع بھی 'ہے' پر ختم ہوتا ہے اور'اک کو' میں تنافر بھی ہے ۔ الفاظ بدل دو تو یہ معمولی سا سقم بھی دور ہو جائے
  17. الف عین

    حمد برائے اصلاح

    اس زمین کا کلام تو دیکھ چکا ہوں، ایسا یاد آ رہا ہے میں تیری ذات کی کچھ ٭ پہچان چاہتا ہوں ڈُولے نہ جو کبھی وہ ٭ ایمان چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک میری ہوں چاہتیں سب ٭ تیرے لئے ہی یا رب جو دل میں ہی رہے وہ ٭ ارمان چاہتا ہوں...
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح(5)

    درست ہے غزل بوسہ بازی کا شوق کچھ زیادہ ہی نہیں کیا؟
  19. الف عین

    اصلاح کا متمنی ہوں کوئی دوست مدد فرما دیں

    پہلا شعر درست بلکہ عمدہ ہے دوسرا اور چوتھا سمجھ میں نہیں آیا تیسرا بحر سے خارج دوسرا مصرع
  20. الف عین

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    مجھ سے یوں جدا رہنا ، مجھ سے ماسوا رہنا تیرا یہ تغافل ہے ، مجھ سے یوں خفا رہنا مجھ سے ماسوا؟ سمجھ میں نہیں آیا میں سمجھ رہا ہوں سب ، میں بھلا سکوں گا کب پاس آکے یوں بالکل ، تیرا باحیا رہنا بے ربطی محسوس ہو رہی ہے 'میں کیا سمجھ رہا ہوں؟ ' یاد تیری آتی ہے ، آنکھ بھیگ جاتی ہے اے صنم گزارش...
Top