نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمانت اس کی تو دے سکتا ہوں کہ ساڑھے تین گھنٹوں میں سورج ڈوبنے والا ہے یہاں، تو شام ہونے والی ہے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے!!!!
  3. الف عین

    اصلاح درکار ہے برائے غزل

    وہ قافیہ درست نہیں، واؤ پر ختم ہونا ضروری ہے ایک اور شعر میں'گو' قافیہ گئی کے ساتھ صوتی طور پر ناخوشگوار لگتا ہے باقی اشعار درست ہیں
  4. الف عین

    برائے تنقید

    بوجھ اتنا بے سبب ڈالا ہوا ہے جان پر فکر سے کب ختم ہوتا امتحاں آیا ہوا بس یہ درست نہیں لگ رہا
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح و تنقید (6)

    پہلا شعر درست دوسرا درست نہیں، شایان وزن سے باہر ہے
  6. الف عین

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    اوہو! یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا کہ پہاڑ بطور قافیہ استعمال نہیں ہو سکتا۔ مطلع پچھلی زمین میں درست کہا تھا لیکن ابھی پھر غور کرنے سے لگا کہ جان تو نثار کی جا سکتی ہے لیکن پیار شاید نہیں۔ ہزار جان والا شعر درست ہے اور بہت خوب پیار اور اختیار والے اشعار درست نہیں اور پیار بھی غلط ہے
  7. الف عین

    نئی غزل اصلاح کے لئے پیش خدمت ہے

    میں جو محفل میں پاس ان کے جاؤں کہتے ہیں دوست تیرے وہاں ہیں دوست تیرے میں ت کی تکرار آچھی نہیں ہے جہاں ان کی زلفوں سے پاؤں تلک مصرع بحر سے خارج باقی درست لگ رہی ہے
  8. الف عین

    کس سے ملا چاہیے، کس سے جفا پائیے، کس سے وفا کیجیئے -----اعجاز عبید

    یاسر شاہ کا شکریہ کہ دوسروں کا بھی شکریہ ادا کرنے کا موقع دیا
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح و تنقید (6)

    ہے تجھ کو یاد جانم گلے ملتے تھے جب ہم خامی بھی نہیں اور خوبی بھی نہیں ہو یاد آتے جب، آنسو رواں ہوتے ہیں پیہم پہلا مصرع عجز بیان کا شکار ہے جو یاد آتے ہو، آنسو بہتر ہو گا تو گل سے بڑھ کے پیارا حقیقت ہے نہیں وہم وہم قافیہ درست نہیں ہے مجھ کو یاد اک اک ترے سارے مظالم مظالم بھی ایضاً مجھے...
  10. الف عین

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    سجائیں اور گزاریں آپ کے ساتھ ہی استعمال کیا جاتا ہے شتر گربہ نہیں ہے محمد تابش صدیقی لیکن پوری غزل میں قوافی پر ہی میرا اعتراض ہے 'نے' کو روی مانا جائے تو اس سے قبل بکھر، بھٹک قافیے کس طرح ہو سکتے ہیں؟
  11. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    ویسے دل تم سے لگانے کی ضرورت کیا ہے بے وجہ ناز اٹھانے کی ضروت کیا ہے وجہ کا تلفظ غلط باندھا گیا ہے یہاں سبب کر دیں جان پیاری سہی پر جب بنے عزت پر پھر وہاں جان بچانے کی ضرورت کیا ہے پہلا مصرع بحر سے خارج ہو گیا جب محبت ہی نہیں کرنی تمھیں تو پھر یوں دم بدم آنکھ لڑانے کی ضرورت کیا ہے درست جب...
  12. الف عین

    تیرا عکس ہے لیکن ہم دکھائی دیتے ہیں

    بہت خوب ہو گئے ہیں اشعار
  13. الف عین

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    نبی پہ اپنی یہ چاہتیں اور پیار سارا نثار کر دوں انہیں پہ اپنی یہ عزّتیں اوروقار سارا نثار کر دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست نبی کی خاطر بنی ہے دنیا اُنہیں کا سارا کرم ہے ہم پر ملے جو دولت مِنار بن کر مِنار سارا نثار کر دوں یا (نبی کی خاطر میں جان دے دوں...
  14. الف عین

    زندگی ریت کی گرتی ہوئی دیوار ہے بس

    واہ خوب غزل ہے ماشاءاللہ شہرِ ظلمت میں جلایا تھا دِیا جس نے میں ہوں مہو( میں ہوں ) اچھا نہیں لگتا ہوں کہو تو شاید شہرِ ظلمت میں جلایا تھا دیا! ہاں، میں ہوں
  15. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے

    آ ہی جاتا مجھے کچھ تیری وفاؤں کا یقین بہتر ہو گا
  16. الف عین

    اصلاح کی درخواست ہے

    واہ میاں یہ کایا پلٹ کیسے ممکن ہو گئی؟ اوزان درست ہیں لیکن آ ہی جاتا مجھےبھی تیری وفاؤں کا یقین مجھے بھی 'مجبی' تقطیع ہو رہا ہے جس سے روانی متاثر ہو رہی ہے
  17. الف عین

    برائے اصلاح

    مطلع ٹھیک ہے لیکن دوسرے شعر میں 'چشمِ فلک' کا محل سمجھ نہیں سکا
  18. الف عین

    اصلاح درکار ہے

    مجھے بھی یہی شعر روانی کا خواست گار لگا اگر یوں کر دو تو شاید مدعا واضح ہو جائے ان کے آنے کا سنا، ہم نے چراغاں کر دیا
Top