نتائج تلاش

  1. الف عین

    اشعار برائے اصلاح

    کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا ہوں میں ہی ملزم اس کو بہتر روانی کی خاطر کبھی جو بات اٹھاتا ہوں ٹہرتا میں ہی ہوں ملزم کر دو باقی درست ے
  2. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    یہ محبت کے پیچھے کیوں پڑ گئے ہیں ارشد صاحب کسی کو بھی اپنا بنا کر تو دیکھو محبّت کسی سے نبھا کر تو دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو لخت ہے شکایت کسی سے نہ شکوہ بھی کرنا محبّت میں آنسو بہا کر تو دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بھی ایضاً ضرورت نہ ہو گی تمہیں روشنی...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس کی بحر سمجھ نہیں سکا
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے بجنے والے ہیں یہاں تو
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عزیزی انیس جان کو اس لڑی میں شمولیت اچھی لگی
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹیگ کرنے میں سپیس چھوڑ کر کوما لگانا چاہیے ماشاء اللہ یہ پہلی غزل ہے جس میں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ۔ کریں گے بات ساری اسی غم ساز سے اپنی شاید "بس" چھوٹ گیا ہے 'ساری' کے بعد اس کے علاوہ مجھے بس 'اپنی محبت' پسند نہیں آیا۔
  7. الف عین

    آزاد تکبندی

    بس عنوان غلط ہے آزاد نظم کہنا تھا
  8. الف عین

    خزاں میں بھی بہار تم ہی تھے ۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

    اچھی غزل ہے بس مطلع ذرا دیکھ لو، خزاں میں خز اَ مے تقطیع ہو رہا ہے اس خزاں میں.... کر دو تو شاید بہتر ہو
  9. الف عین

    خزاں میں بھی بہار تم ہی تھے ۔۔۔۔۔۔ اصلاح طلب

    اچھی غزل ہے بس مطلع ذرا دیکھ لو، خزاں میں خز اَ مے تقطیع ہو رہا ہے بس خزاں میں.... کر دو تو شاید بہتر ہو
  10. الف عین

    نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "زنیرہ گل"

    اک تالاب ..... سے آخر تک سارے مصرعے وزن میں نہیں آتے سوائے 'اپنی اس تقدیر کا خاکہ' مصرع، باقی سب چار بار فعلن یا تین بار فعلن اور پھر فعل پر درست ہیں
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمہریری موسم ہو گا وہاں تو سارا سال
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ضروری ہے کہ الف بے یاد ہو، کہ یہاں اسی ترتیب سے جملے پوسٹ کئے جاتے ہیں نعیم کے پھر یعنی پ سے شروع ہونے والے جملے کے بعد اب ت سے دینا تھا جو میں نے دے دیا ہے 'تو' سے شروع کر کے
  13. الف عین

    ڈوبے ہوئے سورج کا سفر دیکھ رہا ہوں ۔ برائے اصلاح

    اہل نظر والا شعر نکال ہی دو، یہ مفہوم بھی اہل نظر سے نہیں، اہلِ خیر حضرات کی نظروں سے نکل سکتا ہے باقی دونوں شعر درست ہو گئے ہیں
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    صفحہ اول پر کاپی کرنی پڑی ہے اس لیے اصل متن کو ہی لے رہا ہوں نہ لوں گا نام تیرا، ایک بھی گر موئے تن بگڑا ((خدایا نام نے لوں تیرا گر اک موئے تن بگڑا)) جو تجھ پر جان دیتے ہیں اگر ان کا کفن بگڑا .... کفن بگڑنے پر مجھے اعتراض تھا لیکن آتش کے سامنے میری کیا مجال۔ خدایا والے مصرع میں 'نے' زائد ہے...
  15. الف عین

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    بہادر شاہ ظفر کے بارے میں بیان کیا جاتا ہے کہ انگریزوں نے قید کی سزا دیتے وقت یہی سوال ان کے سامنے رکھا تھا، تو ان کا جواب تھا "چنا" بطور food material اس سے بیسنی روٹی بھی بن سکتی ہے، دال بھی، اور مٹھائیاں بھی
  16. الف عین

    نصیر الدین نصیر مجھ پہ محشر میں نصیر ان کی نظر پڑ ہی گئی

    نظر بھی پڑھی لکھی ہونے لگی؟ نعت اچھی ہے
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح و تنقید

    جزاک اللہ خیرا دائم وہی باتیں کی ہیں جو میں کہتا اس ضمن میں ۔ زحافات کی وجہ سے نہیں میرے خیال میں یہ دونوں بحور اکثر خلط ملط ہو جاتی ہیں مفعول مفاعیل..ہےبس کہ ہر اک... غالب اور مفعول فاعلات مفاعیل فاعلات ... دل سے تری نگاہ .. غالب میں اور چلا جاؤں ترے در سے جیتے جی مفعول مفاعیل مفاعیل (س جیتے...
  18. الف عین

    ڈوبے ہوئے سورج کا سفر دیکھ رہا ہوں ۔ برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ۔ مطلع دو لخت ہے یا میں سمجھ نہیں سکا، شب غم میں وحشت کا اثر کہنا چاہ رہے ہو کیا؟ میں ہوں کہ نئی راہِ سفر دیکھ رہا ہوں دل ہے کہ ترے زیرِ اثر دیکھ رہا ہوں ... دل ہے کہ ترے زیر اثر دیکھ رہا ہے؟ یا یہ مراد ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ دل زیر اثر ہے؟ اظہارِ ضرورت کہ زباں تک...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بھائی میں نے تو اپنی محنت بچانے کی خاطر دائم سے اس غزل کے تجزیے کے لیے کہا تھا، طنز کا خیال بھی نہیں تھا ذہن میں اور نہ یہ احساس تھا کہ اس طرح بھی سوچا جا سکتا ہے۔ اپنا ایک کمنٹ تو کر ہی دیا تھا۔ اب تفصیل سے دیکھتا ہوں، لیکن نماز کے بعد۔ ابھی ظہر کے لیے اٹھ رہا ہوں۔ یہ جلدی سے لکھ دیا کہ غلط...
  20. الف عین

    ایک غزل پر میری تنقید

    یہ تو تمہاری انکساری ہے ورنہ اظہار تو ہو ہی چکا، اگر استادی کو منفی معنی میں لیتے ہیں تو میں اس کی جگہ "مہارت" کا استعمال کروں گا
Top