نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    اب چھپنے کی جگہ ڈھونڈیں بھائی:biggrin:
  2. ملائکہ

    موڈ (2)

    طبیعت خراب ہے اور کل میرا ٹسیٹ بھی ہے:(
  3. ملائکہ

    موڈ (2)

    میرا موڈ اچھا نہیں
  4. ملائکہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    غالب بیچارے اب کہاں آئیں گے لیکن یہاں غالب کے بہت سے مداح موجود ہیں انھوں نے چھوڑنا نہیں:grin:
  5. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم میں بھی آگئی ہوں:)
  6. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم حاضری لگانے آئی تھی اب ابو نے مجھے بھگا دینا ہے:grin:
  7. ملائکہ

    دھند

    آپ تو خوش نصیب ہیں گرمیوں میں بھی دھند ہوتی ہے یہاں تو سردیوں میں بھی بڑی مشکل ہے ہوتی ہے:) شکریہ ماوراء آپکا یہ تصاویر پوسٹ کرنے کا :) کبھی نہیں ابھی ہی کردیں :biggrin: سر آپ تو بڑے ہمت والے نکلے ورنہ میں تو ایسے ٹائم پر وہیں بیٹھ جاؤں کہ یہ نا ہو کسی کھائی میں گری پڑی ہوں:tongue:
  8. ملائکہ

    دھند

    گرمیوں میں کونسی دھند ہوتی ہے:idontknow:
  9. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    چلیں آپ نے کھا لیا تو اچھی بات ہے میں نے بھی کھا لیا تھا:tongue:
  10. ملائکہ

    دھند

    کیا کریں ایک جیسا دکھ دونوں کا:grin: :grin: آپ کراچی میں ہیں یا کسی اور شہر کی بات کررہی ہیں:idontknow:
  11. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں نے تو پلاؤ کھایا ہے آپ نے کھانا ہے تو آجائیں:party:
  12. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    تو رہو اچھی بات ہے :grin: :grin:میں تو کھانا کھانے جا رہی ہوں اللہ حافظ
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor: :rollingonthefloor: مغز ہے بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اگر ہوگئے بےہوش تو میں کیا کروں مجھے کوئی دلچسپی نہیں:devil:
  14. ملائکہ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. ملائکہ

    تاسف شامل اور ابو شامل کے لیے صحت کی دعا

    اہو یہ تو بڑے دکھ کی بات ہے اللہ انھیں جلد صحت عطا کریں دونوں کو:praying:
  16. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    تو غصے میں بے ہوش ہوگئے:eek: :grin: مجھے تو تمھاری باتیں ہی مشکوک لگ رہی ہیں، صحیح صحیح بتاؤ:raisedeyebrow:
  17. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    اتنا ناپ تول کرنے کیا ضرورت ہے:biggrin:
  18. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    :whistling: :whistling: :whistling::whistling:
  19. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :grin: :grin: :grin:
Top