وعلیکم السلام آپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے علاقے میں ایک گھر ہے انھوں نے اپنی چھت پر ایک چھوٹی ویند مل لگائی ہے پورا سسٹم بنایا ہوا ہے بجلی بنانے کا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ لگانے کی وجہ سے پولیس ان سے پیسے لیتی ہے غندہ گردی:mad:
میرے ابو ایک دن ان کے گھر چلے گئے تھے معلومات لینے کہ وہ یہ کیسے...