وہی تو کوئی نا کوئی تو ایسی ہی بات ہوگی ویسے مجھے اس بات سے یاد آیا ہمارے اسکول کے پرنسپل تھے نیوی کے تھے انھیں اتنا شوق تھا تقریریں کرنے کا روز اسمبلی میں تقریر کرتے تھے اور ایک دفعہ رزلٹ والے دن پورے 30 منٹ کی تقریر کی توبہ میری امی بھی گئی تھیں اسکول امی نے کہا یہ کیسے اتنا بول لیتے ہیں...