فاتح بھائی لگتا ہے آپ اپنے نام کی سرشاری میں ہیں ، خیر عنفوان ِشباب میں ایسا ہوتا ہے ، رہی بات ظفر اقبال کی ، اگر تقابل ہی کرنا ہے تو حاشیہ بردار ی کی صف سے باہر آئیے اور اپنا ایک شعر پیش کریں جو بڑا ہو ۔اور اسے تسلیم کیا گیا ہو ۔ورنہ میںظفر اقبال کے بیسیوں شعر پیش کیے دیتا ہوں جو ’’ میرے...