میری خرم شہزاد خرم بھائی سے درخواست ہے کہ ہم دونوں میچ شروع ہونے سے پہلے اپنی ڈیوٹیز سمجھ لیں۔کیونکہ پچھلے میچ میں ہم دونوں ایک ہی کام کرتے رہے تھے۔
اس ضمن میں میری ایک تجویز ہے۔وہ یہ کہ چونکہ خرم بھائی کی ٹا ئپنگ مجھ سے تیز ہے اس لیے وہ رننگ کمنٹری کریں جیسہ کہ فلاں نے فلاں جگہ چوکا مارا۔یا...