نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    شئیر ضرور کیجیے گا عاطف بھائی۔
  2. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    یہی نقطہ تو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتےبلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے۔
  3. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    100٪ متفق آنی جی۔
  4. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    پاکستان میں اور کہاں:eek:
  5. محسن وقار علی

    یہ ھوں میں

    وجہ ہونی ضروری ہے کیا؟؟
  6. محسن وقار علی

    یہ ھوں میں

    یہاں عسکری کی جن تصاویر کا ذکر ہو رہا ہے وہ آخر ہیں کہاں:atwitsend:
  7. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    پیارے یہاں تو لوگ "خواب" دیکھنے کے بعد اپنے بچوں کو زبح کر دیتے ہیں کہ اس طرح وہ حضرت ابراہیم کی قربانی کی "یاد" تازہ کر رہے ہوتے ہیں اپنے تئیں۔:mad:
  8. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    ہزار باتوں کی ایک بات:applause:
  9. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    یہ تو کچھ بھی نہیں سسٹر۔یہاں تو اگر شوہر بیوی کو بنا کسی گواہ کے طلاق دے دے تو عورت کے ماں باپ اسے واپس اسی کے پاس جانے کو مجبور کر دیتے ہیں۔:mad::mad:
  10. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    جس چیز کوایسے لوگ غیرت اور عزت کا نام دیتے ہیں وہی میرے نزدیک سب سے بڑی بے غیرتی ہے۔اور میں ہمیشہ غیرت کے نام پر قتل کو "بے غیرتی" کے نام پر قتل کہتا ہوں۔
  11. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    بالکل۔یہیں پر تو ہماری انسانیت کا اصلی امتحان ہوتا ہے۔
  12. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    ہر انسان اپنی حد تک ہی کوشش کرے تو کتنی ہی برائیاں ختم ہو سکتی ہیں مقدس سس۔
  13. محسن وقار علی

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    بتانے کا بہت شکریہ۔
  14. محسن وقار علی

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    آپ کی مادری زبان کا کوئی نام بھی تو ہو گا؟
  15. محسن وقار علی

    بلاعنوان۔۔

    لعنت ہو ایسے بے غیرت ماں باپ پر جو ایسی دقیانوسی سوچ رکھتے ہیں اور جھوٹی عزت کو انسانوں پر ترجیح دیتے ہیں۔ یہ کام آپ نے بہت ہی اچھا کیا ہے۔ میرے بھی ایسے ہی جذبات ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    زبردست انیس الرحمن بھائی:applause::applause: شمشاد بھائی کو اپنی تاجپوشی کی خوشی میں ایک عظیم الشان دعوت کرنی چاہیے:rolleyes:
  17. محسن وقار علی

    تعارف السلام علیکم

    محفل میں خوش آمدید یاسر صاحب۔
  18. محسن وقار علی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    قیصرانی لالہ تسائیکوں بوہن بوہن :congrats: ہو وے۔ پس نوشت:پچھلی پوسٹ میں لکھنا بھول گیا تھا۔
  19. محسن وقار علی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    سالگرہ مبارک ہو اسما جی ۔ اور یہ رہا آپ کا کیک
  20. محسن وقار علی

    مبارکباد اسما جی کو سالگرہ مبارک ہو

    بیس سال اور صرف 240 مہینے:rolleyes::D
Top