نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

    بہت بہت مبارک ہو قبلہ اعلیٰ حضرت پیر قیصرانی فن لینڈوی صاحب
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد مراسلوں کے بےتاج بادشاہ

    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی۔ ویسے آپ نے تاج کیوں نہیں پہنا؟؟ "بالڈ ایگل" کو اپنے سر پر ایک تاج تو پہننا ہی چایئیے:rolleyes: یہ لیں میری طرف سے تاج
  3. محسن وقار علی

    تذکرہ : نامور مصنف " محی الدین نواب " کا ۔۔۔۔۔

    ضرور۔ابھی لیجیے۔میں آپ کو قیصرانی بھائی والے مکالمے میں ٹیگ کر دیتا ہوں۔آپ وہاں سے لے لیجیے۔سدا سہاگن،نواب صاحب کی کتاب ایمان کا سفر میں ہے۔اس کا لنک ڈھنڈنے میں کچھ وقت لگے گا۔پھر میں وہ بھی اسی مکالمے میں شامل کر دوں گا۔
  4. محسن وقار علی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانے ہیں"قیصرانی"

    جو آپ کا دل چاہے وہی کہیے آپی۔ویسے مجھے "محسن بچے" پسند ہے۔ سوالات میں سوچوں گا کہ کیا رکھوں،ظاہر ہے اس میں کچھ ٹائم لگے گا۔ پھر آپ کو اور عینی باجی کو پی ایم کر دوں گا۔ یہ تو ہونا ہی تھا آخر میں "عمران سیریز" کا پنکھا جو ٹھہرا:)
  5. محسن وقار علی

    مبارکباد تمام عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے "میری کرسمس" !

    تمام عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس مبارک ہو!
  6. محسن وقار علی

    قائداعظم اور کرسمس - امجد اسلام امجد

    میری طرف سے تمام عیسائی بھائیوں اور بہنوں کو "میری کرسمس"! میں "میری کرسمس" کے لیے الگ سے ایک دھاگہ بھی کھول رہا ہوں۔
  7. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    اس کا ایک طریقہ فون کو ہارڈ ری سیٹ کرکے انسٹال کرنا بھی ہوتا ہے۔اپنے موبائل کو دوبارہ پہلے جیسا کر نے کے لیے اسے ہارڈ ری سیٹ کر دو۔سکرین پر #7370#* ڈائل کرو۔وہ تم سے پاس ورڈ پوچھے گا۔اگر کوئی اپنا پاسورڈ لگایا ہے تو وہ دے دینا ورنہ نوکیا کا ڈیفالٹ 12345ہوتا ہے۔فون ری سیٹ ہو جائے گا۔اب فون بالکل...
  8. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اور ناضرین اس کے ساتھ ہی ہماری آج کی کورج اپنے اختتام تک پہنچی۔ محسن وقار علی اپنے ساتھی میزبان خرم شہزاد خرم کے ساتھ آپ سے اجازت چاہتا ہے۔زندگی رہی تو اگلے میچ کے ساتھ پھر ملاقات ہو گی۔دیکھتے رہئیے "محفل کرکٹ"۔اللہ حافظ
  9. محسن وقار علی

    Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

    اچھا۔ذرا ٹھرنا پھر۔میں اس دوران تمہارے فون کو ہیک کرنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈ لوں۔تم اس وقت موبائل سے نیٹ یوز کر رہے ہو یا کمپیوٹر سے؟؟
  10. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    اور ہوا بھی بالکل ویسا ہی ہے۔وہاں بھی آخری گیند پر 3 رنز چاہئیے تھے
  11. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    کپتانی اننگ کھیلی ہے مورگن نے۔ویل ڈن:applause:
  12. محسن وقار علی

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

    مورگن نے چھکا لگا کر میچ انگلینڈ کو جیتا دیا
Top