مذکورہ بالا اقتباس میں کیا بات غلط لگی آپ کو؟ آپ کو کیونکر محسوس ہوا کہ قبلہ خان صاحب کی شان میں کوئی گستاخی ہو گئی ہے یا اُ ن کا قد کاٹھ دیگر سیاست دانوں کے مقابلے میں گھٹ گیا ہے؟ دراصل، وہ جس مقام پر پہنچ چکے ہیں، انہیں خود ہی احساس ہو جانا چاہیے کہ عوام کی بڑی اکثریت ان سے بے پناہ محبت رکھتی...