براؤزرز عام طور پر اپنی طرف سے ایک پاسورڈ بھی پیش کرتے ہیں تاہم یہ آپ کی چوائس ہے کہ خود کوئی پاسورڈ رکھ لیں یا براؤز کا دیا پاسورڈ قبول کر لیں تاہم میں اپنا پاسورڈ لگانے کو ترجیح دیتا ہوں، تاہم اسے ذرا سا بدل دیتا ہوں اور جب براؤزر لاگ ان کے وقت پاسورڈ کے ساتھ انٹری مارتا ہے تو اس میں وہ حرف...