میرے خیال میں قانون کے لحاظ سے اٹھارہ سال کی عمر میں لڑکی اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرنے کی پوزیشن میں ہوتی ہے۔ بظاہر اس کیس میں لڑکی کی عمر چھپائی گئی ہے اور شاید وہ اٹھارہ برس کی ہی ہو سو اس صورت میں قانون و شریعت کے لحاظ سے دعا زہرہ کی شادی ہو گئی ہے اور اگر وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہے تو...