نتائج تلاش

  1. کاشفی

    جوش ارض و سما کو ساغر و پیمانہ کر دیا - جوش ملیح آبادی

    بیحد شکریہ محمد احمد بھائی۔!
  2. کاشفی

    جوش گزر رہا ہے اِدھر سے تو مُسکراتا جا - جوش ملیح آبای

    شکریہ محمد احمد بھائی۔ جیتے رہیں۔ خوش رہیں۔
  3. کاشفی

    حسرت موہانی نظر پھر نہ کی اس پہ دل جس کا چھینا - حسرت موہانی

    بیحد شکریہ محمد وارث صاحب! بہت شکریہ سخنور صاحب!
  4. کاشفی

    جگر ملا کے آنکھ نہ محرومِ ناز رہنے دے - جگر مُراد آبادی

    شکریہ محمد وارث صاحب! شکریہ سخنور صاحب!
  5. کاشفی

    اُمید کی کرن - مولوی سید وحید الدین سلیم پانی پتی

    اُمید کی کرن (مولوی سید وحید الدین سلیم پانی پتی) خاتمہ تیرا اب اے ظلمتِ ہجراں ہوگا صُبح اُمید کا پھر جلوہ نمایا ں ہوگا منتظر شاہدِ مقصود کی رہتی ہے نگاہ شعلہء برق اسی تار پہ رقصاں ہوگا طیش میں اشک کا جو قطرہ گرا دامن پر اسی قطرہ سے بپا عیش کا طوفاں ہوگا خاک میں تخمِ تمنّا جو...
  6. کاشفی

    جوش نہ جانے رات کو تھا کون زینتِ پہلو - جوش ملیح آبادی

    بیحد شکریہ محمد وارث صاحب! بہت شکریہ سخنور صاحب!
  7. کاشفی

    کوئی تجھ سا حسیں نہیں ملتا - حافظ محمد علی صاحب حفیظ جونہپوری

    شکریہ محمد وارث صاحب! شکریہ سخنور صاحب!
  8. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    تیری جناب میں آیا ہوں یا الہٰ نہ پوچھ یہی کہ بخش دے اور مجھ سے کچھ گناہ نہ پوچھ (محمد حسین کلیم تخلص از شاہجہاں آباد)
  9. کاشفی

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    کِس طرح سے مانیئے یاراں کہ یہ عاشق نہیں رنگ اُڑا جاتا ہے ٹک چہرہ تو دیکھو میر کا (میر تقی میر)
  10. کاشفی

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    نہ پائی خاک بھی تاباں کی ہم نے پھر ظالم وہ ایک دَم ہی ترے روبرو ہوا ، سو ہوا (تاباں)
  11. کاشفی

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    ایمان و دیں سے تاباں مطلب نہیں ہے ہم کو ساقی ہو اور مے ہو، دنیا ہو اور ہم ہوں (تاباں)
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    بال اپنے کھولتا ہے جب تو اے خُورشید رُو چاند سے مُنہ پر ترے اس وقت آجاتا ہے ابر (تاباں)
  13. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    عجب کچھ لُطف رکھتا ہے شبِ خلوت میں دلبر سے سوال آہستہ آہستہ، جواب آہستہ آہستہ (ولی دکنی)
Top