نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ویب ڈیسک 19 منٹ پہلے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر چار سے پانچ روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے عید...
  2. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    یہ بندہ کوئی فوجی جرنیل لگ رہا ہے۔
  3. جاسم محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    اگر تمام مقدمات کے فیصلے ان مشتعل جتھوں کے ذریعہ ہی کروانا مقصود ہے تو پھر عدالتیں کیا ملک کے ہر ادارے اور محکمے کو تالے لگا دیں۔
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جب تک یہ لفافے موجود ہیں، ان منشیات فروشوں کا کوئی بال بیکا نہیں کر سکتا
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  8. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    :)
  9. جاسم محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    اگر گستاخانہ ویڈیوز موجود ہیں بھی تو کیا ملزم کو سزا دینا عدالت کا کام ہے یا عام عوام کا؟
  10. جاسم محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    ایک ’مرتد‘ کی موت قوم کی ’حیات‘ ہے 30/07/2020 سید مجاہد علی ایڈیشنل سیشن جج پشاور کی عدالت میں ایک نوجوان نے ایک معمر شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ملک کے قانون نے اپریل 2018 میں اس شخص کے خلاف کسی طالب علم کی شکایت پر توہین مذہب و رسالت کا مقدمہ قائم کیا تھا لیکن دو برس سے زائد مدت گزرنے...
  11. جاسم محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    کیا مرتد ہونا ممکن ہے؟ 30/07/2020 حاشر ابن ارشاد ہم عموماً بلاسفیمی کا ترجمہ توہین کرتے ہیں تاہم یہ ترجمہ اس وسیع المعانی ترکیب کے ساتھ انصاف نہیں ہے۔ بلاسفیمی مذہب کی نگاہ میں جرم اور گناہ کے توافق کی اعلی ترین مثال ہے اس لیے سامی مذاہب کی حد تک اس کی سزا بھی شدید ترین ہے۔ آج کے دن گرچہ...
  12. جاسم محمد

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    عشق رسولؐ اور گستاخی کے الزام میں سزا کا نیا رجحان 30/07/2020 عدنان خان کاکڑ ہم بچپن سے ہی نصابی کتب میں پڑھتے آئے ہیں کہ کیسے غازی علم دین شہید نے اس گستاخ پبلشر کو قتل کر دیا تھا جس نے ایک توہین آمیز کتاب شائع کی تھی۔ حکیم الامت علامہ اقبال جیسی جلیل القدر ہستی سے منسوب ہے کہ انہوں نے یہ...
  13. جاسم محمد

    اپوزیشن ایف اے اٹی ایف کے بدلے جو مانگ رہی ہے نہیں دے سکتے، شہزاد اکبر

    اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 30 جولائ 2020 اپوزیشن اپنی سیاست بچانے کے لیے پارلیمنٹ کا فورم استعمال کررہی ہے، اس نے ہر قانون سازی میں رکاوٹ ڈالی، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون...
  14. جاسم محمد

    کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب

    کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب ویب ڈیسک / اسٹاف رپورٹر 4 گھنٹے پہلے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر۔ (فوٹو، فائل) راولپنڈی / کراچی: شہرمیں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ افواج...
  15. جاسم محمد

    آج کی تصویر

    اوپر سائن بورڈز کو دیمک چاٹ گئی ہے؟
  16. جاسم محمد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    عدلیہ، افواج پاکستان، خفیہ ایجنسیوں اور دین و مذہب کے خلاف زباں بندی ہمیشہ سے اس ملک میں رہی ہے۔ کوئی نئی بات کریں۔ باقی جتنی تنقید یہ حکومت اپنے اوپر پچھلے دو سال سے برداشت کر رہی ہے۔ کوئی اور حکومت ہوتی توسارا قومی خزانہ اس بلیک میلر میڈیا کو رام کرنے کیلئے سرکاری اشتہارات اور لفافوں کی مد...
  17. جاسم محمد

    "محکمۂ زراعت کی جانب سے ھائیبرڈ بیج کا کامیاب تجربہ"

    فیک نیوز۔ ہائبرڈ بیج سے اناج میں کوئی کمی نہیں آئی۔ ہاں اناج بڑھنے کی رفتار کم ہو گئی ہے کیونکہ ن لیگ اور پی پی پی کے گندے بیج ریکارڈ خسارے اور قرضے چھوڑ کر گئے ہیں۔ جن کو کم کئے بغیر کوئی بھی معیشت زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتی۔
  18. جاسم محمد

    ‘تحفظِ بنیادِ اسلام بل‘آزادیٔ رائے پر حملہ ہے

    آپ کو یہ خوش فہمی کس نے کروا دی کہ پاکستانی اسمبلیوں میں بیٹھے قانون ساز عوامی فلاح کیلئے قانون سازی کرتے ہیں؟
  19. جاسم محمد

    دہری شہریت معاملہ؛ وزیراعظم کے معاون خصوصی تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا مستعفی

    کوئی سختی نہیں ہے۔ پاکستانی آئین و قانون کے تحت مختلف وزارتوں کے مشیران دہری شہریت رکھ سکتے ہیں۔ تکلیف رکن اسمبلی، سینیٹر، وزیر رہتے ہوئے دیگر ممالک کی شہریت رکھنے پر تھی اور ہے جو کہ پاکستانی آئین و قانون کے تحت غیرقانونی ہے۔ کابینہ لیول پر بھی مشیر کی حیثیت ٹیکنوکریٹ سے زیادہ نہیں ہوتی۔ وہ...
Top