آپ دونوں کا موقف اپنی جگہ درست ہے۔ عام آدمی کی معیشت اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار میں ظاہر نہیں ہوتی۔ وہ صرف قومی خزانہ کے حالات بتاتا ہے۔
البتہ یہ اس لئے ضروری ہیں کیونکہ پاکستانی روپیہ جو پوری عوام استعمال کرتی ہے کی قدر و قیمت کا انحصار انہی اعداد و شمار پر ہوتا ہے۔ مشرف، زرداری اور نواز شریف...