نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    گانے اور نقشے بنانے سے کیا ہوتا ہے کا پہلا حتمی اور سرکاری نتیجہ موصول: India’s move on Article 370 is ‘illegal and invalid’, says China
  2. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان نے سیاست کہاں سے سیکھی ہے؟ اب تازہ خبر ملاحظہ فرمائیں۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے نئے نقشے کو منظوری کیلئے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ اب ذرا تصور کریں اپوزیشن جماعتوں کا، اگر وہ ووٹ نہ دیں تو عوام سے جوتیاں کھائیں گے، اگر وہ ووٹ دے دیں تو ان کے سپورٹرز...
  3. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    مودی حکومت بند گلی میں پھنس چکی اب کشمیر آزاد ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک بدھ 5 اگست 2020 اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کا حل ہونا چاہیے، وزیراعظم ۔ فوٹو : فائل مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے ہندوستان میں حالات اب بگڑتے جائیں گے، مودی حکومت بند گلی میں پھنس چکی اور اب کشمیر...
  4. جاسم محمد

    سٹار شپ کی تجرباتی پرواز

    انشاءاللہ بہت جلد انسان اس راکٹ کی مدد سے مریخ پر موجود ہوگا۔
  5. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    ظاہر ہے مشرف نے غداری کی تھی ۔ کارگل آپریشن کا علم ہوتے ساتھ ہی اسے برطرف کرکے غداری کا مقدمہ چلانا چاہئے تھا۔ مگر نواز شریف کی حماقت کو سلام جو کارگل آپریشن کے بعد بھی اسے کئی ماہ تک آرمی چیف کی سیٹ پر برقرار رکھا اور جب برطرف کیا تو مارشل لا لگ گیا۔
  6. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    کسی بھی فیصلہ سے قبل بہرحال فوج سے ان پٹ لیا جاتا ہے۔ مشرف کے کارگل ایڈونچر پر اسی لئے بہت تنقید ہوئی تھی کہ اس نے حکومت اور دیگر جرنیلوں کو بتائے بغیر یہ آپریشن شروع کیا تھا۔
  7. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    مقبوضہ کشمیر کوئی آج سے مقبوضہ علاقہ نہیں ہے، 1947 سے ہے۔ 2019 میں بھی اسے "فتح" نہیں کیا گیا بلکہ اس کی آئینی ، قانونی اور انتظامی حیثیت تبدیل کی گئی ہے۔ اس کے جواب میں پاکستان بھی یہ سب کر سکتا تھا مگر چونکہ پاکستان کی پالیسی کشمیر کو اپنے میں ضم کرنے کی نہیں بلکہ کشمیریوں کو ان کا حق خود...
  8. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    حکومت صرف پالیسی بنا سکتی ہے۔ عمل درآمد بہرحال فوج کا کام ہے۔ کیونکہ میدان جنگ میں فوج نے لڑنا ہے حکومت نے نہیں۔
  9. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ 1965 کی جنگ میں بھارت نے لاہور پر حملہ کیا تھا اور پاک فوج نے اس کا بھرپور جواب دیا تھا۔ اسی طرح اس جنگ میں پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے اندر گھس کر کاروائی کی تھی اور ان کا ایک بڑا شہر اکھنور فتح کے قریب تھا۔ فوج کیلئے گانے، ڈرامے اور فلمیں بنانا ذیلی شعبہ آئی ایس پی آر...
  10. جاسم محمد

    لبنان کے دارالحکومت میں دھماکہ، سینکڑوں افراد زخمی

    حزب اللہ نے اسرائیل کیلئے گڑھا کھودا، خود اسی میں گر گیا Nasrallah threatened to blow up Israel with chemicals from Beirut blast
  11. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پاک فوج تو صرف گانے بناتی ہے،فروری ۲۰۱۹ میں جو دو جہاز گرے تھے وہ تو باؤ جی نے گرائے تھے :p
  12. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    بیچ میں لکیر آ گئی وگرنہ ہم ایک ہیں کہنے والے سے بھی یہی سوال پوچھنا تھا کہ دشمن سے کشمیر بازیاب کروانے کیلئے گھر شادی پر بلوایا جاتا ہے؟
  13. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    حکمت عملی سے کیا مراد ہے؟ کیا آپ بھارت سے جنگ کی بات کر رہے ہیں؟
  14. جاسم محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ‎‏جج :"اس عمر میں لڑکی چھیڑتے ہو! معافی کے لائق نہیں ہو تم۔" ‎80 سال کا بوڑھا بولا : "میری بھی تو سنیے." ‎جج : "کوئی 20/22 سال کے لڑکے نہیں ہو جو تمہاری سنی جائے۔" ‎بوڑھا : "صاحب 60 سال پرانا کیس ہے۔ جس کو چھیڑا وہ بھی اپنے پوتے کے ساتھ آئی ہے۔"
  15. جاسم محمد

    ڈاکٹر پرویز ہودبھائی: عصر حاضر کے سقراط

    ہود بھائی اگر اتنا پڑھ لکھ کر بھی شدید لبرل رویہ اپنائیں گے تو اس سے اپنا ہی نقصان کریں گے۔ کل ایک پروگرام میں اختلاف رائے پر مخالف ڈاکٹر کو طالبان جیسا فسادی کہنے پر ان کو سخت تنقید کا سامنا ہے
  16. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پاکستان کے نئے سیاسی نقشے میں کیا ہے؟ عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو لاہور 4 اگست 2020 اپ ڈیٹ کی گئی 6 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے منگل کو پاکستان کے 'نئے سیاسی نقشے' کی باقاعدہ رونمائی کی ہے جس میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کو بھی پاکستان کا حصہ...
  17. جاسم محمد

    لبنان کے دارالحکومت میں دھماکہ، سینکڑوں افراد زخمی

    Deadly Beirut blasts were caused by 2750 tonnes of ammonium nitrate, says PM Diab
  18. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    جو کام مودی کی سینا نے کرنا تھا وہ آپ کی پارٹی کی سینا نے کر دیا :)
Top