نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پرانے نقشوں کے مقابلہ میں: سر کریک کا اضافہ فاٹا کے پی کے میں ضم شدہ مشرقی کشمیر کے علاوہ باقی سارا کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ
  2. جاسم محمد

    لبنان کے دارالحکومت میں دھماکہ، سینکڑوں افراد زخمی

    دھماکے کے بعد لبنان کی اہم ترین بندرگاہ مکمل طور پر تباہ
  3. جاسم محمد

    لبنان کے دارالحکومت میں دھماکہ، سینکڑوں افراد زخمی

    لبنان کے دارالحکومت میں دھماکہ، سینکڑوں افراد زخمی ایک گھنٹہ قبل ،تصویر کا ذریعہREUTERS لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں ریڈ کراس کے مطابق سینکڑوں لوگ زخمی ہوئے ہیں اور شہری تنصیبات کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ شہر کے بندرگاہ والے علاقے میں ہوا، اس کے...
  4. جاسم محمد

    ایک جملہ کے لطائف

  5. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پرانے وقتوں میں دہلی فتح کرنے سے قبل پانی پت کا میدان عبور کرنا پڑتا تھا۔ آجکل کے جدید دور میں بس پت پت کرکے یہ ہدف حاصل کر لیا جاتا ہے :)
  6. جاسم محمد

    ایک جملہ کے لطائف

    پاکستان میں عموما اس قسم کی روحانی سروسز outsource کر دی جاتی ہیں۔ یہاں پر تو ایک اللہ کا بندہ استخاروں کی طاقت سے ملک کا وزیر اعظم بنا بیٹھا ہے۔ شاید آپ کی طرف معاملہ مختلف ہو۔
  7. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محکمہ زراعت کی افغان پالیسی کشمیر میں کامیاب نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ پھر بھارتی محکمہ زراعت وہی پالیسی بلوچستان اور دیگر صوبوں میں شروع کر دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ہر عسکری حربہ استعمال کر لینے کے بعد مسئلہ کشمیر کا حل سیاسی یعنی میز پر ڈھونڈا جائے گا۔ اور اسی نیت سے آج آفیشل سیاسی نقشے جاری کئے...
  8. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    یہ نیا نقشہ چین کی رضامندی سے جاری ہوا لگتا ہے۔ کیونکہ چین نے کشمیر کے جن علاقوں پر اپنا دعویٰ کر رکھا ہے وہ اس نقشہ میں شامل نہیں ہیں:
  9. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    بھارت کا شدید رد عمل۔ نقشہ نے دہلی کو ہلا دیا :)
  10. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    پاکستان کا یہ آفیشل سیاسی نقشہ حکومت، اپوزیشن اور ریاست پاکستان کے باہم اشتراک سے پاس ہو چکا ہے۔ اسی کو بنیاد بنا کر اقوام متحدہ اور دیگر عالمی پلیٹ فارمز پر بھارت کے خلاف لابنگ کی جائے گی۔ مسلح جنگ کے دن اب اپنے اختتام کو پہنچے۔ الحمدللہ
  11. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    وہ تو کب کے شائع ہو چکے ہیں۔ آپ نے دیکھے نہیں؟
  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھارت کی آبادی، معیشت، عسکری قوت وغیرہ سب کچھ ہی پاکستان سے کئی گنا زیادہ ہے۔ اس کا بازو چین، امریکہ جیسی عالمی قوتویں مروڑ دیں تو مروڑ دیں۔ پاکستان کے ساتھ اس کا مقابلہ و موازنہ کل تھا نہ آج ہے۔
  13. جاسم محمد

    والدہ محترمہ بنام وزیراعظم

    والدہ محترمہ بنام وزیراعظم سہیل وڑائچ 04 اگست ، 2020 4اگست2020ء فخرِ پاکستان و فخرِ اسلام بیٹے! دعائیں اور پیار۔ دنیائے لامکاں میں تمہاری خبریں دل کو خوش کرتی رہتی ہیں۔ تم نے میرے نام پر شوکت خانم اسپتال بنا کر مجھے زمین و آسمان دونوں جگہ پر عزت دی ہے اور اپنا مقام بھی بلند کیا ہے۔ تم جب سے...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یا فوٹوکاپی مشین خراب ہے، نقشے پرنٹ نہیں ہو رہے :)
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہی ہوا۔ یہ وہ صحافی ہیں جو کچھ سال قبل تک بھارت کے ساتھ امن کی آشا، شادیاں، ساڑھیاں، آم کی پیٹیاں بھجوایا کرتے تھے۔ حکومت کیا بدلی ان کا تو رنگ ہی بدل گیا۔اب حب الوطنی سے سرشار یہ صحافی بھارت کے ساتھ عسکری جنگ سے کم پر راضی نہیں ہو رہے۔ کسی طرح سے بھی سنبھالے نہیں جار ہے۔
  16. جاسم محمد

    زبردست

    زبردست
  17. جاسم محمد

    ایک جملہ کے لطائف

    محبت ہو تو ایسی! ;)
  18. جاسم محمد

    وزیر اعظم نے ملک کا سیاسی نقشہ جاری کردیا

    کچھ عرصہ کیلئے تھا۔ مگر پھر بھارت نے قبضہ کرکے وہاں ریفرنڈم کروا کر اپنے ساتھ ضم کر دیا۔ The case of Junagardh
Top